سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلیم درانی جام نگر گجرات میں مقیم تھے۔ بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر اور اسپنر سلیم درانی نے اپنی زندگی میں 29 ٹیسٹ میچز کھیلے۔ سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی نے 1202 رنز بنائے اور 75 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket
مینیجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کے ساتھ بطور مینیجر ذمہ داریاں نبھانے سے معذرت کرلی۔
قومی ٹیم کے مینیجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کے ساتھ بطور مینیجر ذمہ داریاں نبھانے سے معذرت کرلی۔ 61 سالہ منصوررانا گزشتہ پانچ سال سے پاکستان سینئر ٹیم کے ساتھ مینیجر کے فرائض انجام دے رہے تھے، حال ہی میں انہوں نے افغانستان کےخلاف سیریز میں بھی بطور مینیجر خدمات انجام دی تھیں۔ ذرائع کےمطابق اب ان کو اے ٹیم ...
مزید پڑھیں »اٹک اسپورٹس اور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیمیں سیمی فائنل میں
نیاناظم آباد بیبکرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل اٹک اسپورٹس اور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیمیں سیمی فائنل میں کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا ۔ اٹک اسپورٹس باور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیموں نے سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »کپتان بابراعظم بھارتی اسپورٹس نصاب میں شامل.
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) نے آٹھویں جماعت کے اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیا گیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تصویر بھارت کے نامور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی کے ہمراہ نصاب ...
مزید پڑھیں »عمر ایسوسی ایٹس اور کینٹ واریئرز نے سیمی کے لیے کوالیفائی کرلیا
نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ عمر ایسوسی ایٹس اور کینٹ واریئرز نے سیمی کے لیے کوالیفائی کرلیا کوارٹر فائنل میں ریئل ٹائم اسلام آباد اور پیشن کلب کو شکست ایم ڈی واٹر بورڈ سید صلاح الدین مہمان خصوصی تھے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوارٹر مرحلے کا ...
مزید پڑھیں »36 ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ائٹس رمضان فیسٹول میں عمر ایسوسی ایٹس نے فیضان اسٹیل کو با آسانی چھ وکٹوں سے شکست .
36 ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ائٹس رمضان فیسٹول میں عمر ایسوسی ایٹس نے فیضان اسٹیل کو با آسانی چھ وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے فیضان اسٹیل نے نو وکٹوں پر 103رنز بنا سکی،دانیال لیاقت نے نصف سینچری 54 اور ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔
نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔ زمبابوے میں ہونے والے کوالیفائر میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں سے 5 ٹیمیں آئی سی سی رینکنگ میں 8 سے نیچے نمبر والی ہوں گی۔ آکلینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سری لنکا کرکٹ آئی سی سی ون ڈے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ایشیا اور ورلڈ کپ پر حقائق پر مبنی پوزیشن واضح کردی
پی سی بی نے ایشیا اور ورلڈ کپ پر حقائق پر مبنی پوزیشن واضح کردی پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج اپنی چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے میزبان ملک پاکستان کے بجائے کسی "غیر جانبدار” مقام پر انعقاد کے حوالے سے موقف واضح کیا ہے۔ جمعرات کو راولپنڈی/اسلام آباد میں میڈیا ٹاک ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نےاپنی مارکس شیٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے خود ہی اپنی دسویں جماعت کی مارکس شیٹ سوشل میڈیا ایپ پر شیئر کردی۔ بھارت میں استعمال ہونے والی سوشل میڈیا ایپ پر ویرات کوہلی نے اپنی دسویں جماعت کی مارکس شیٹ کی بہت ہی واضح تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ منفرد جملے بھی ...
مزید پڑھیں »جُوا کمپنیز کی پی ایس ایل میں اسپانسر شپ کی تحقیقات جاری .
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام نے بریفنگ دی، اس دوران رکن شاہد اختر رحمانی نے استفسار کیا کہ پی ایس ایل میں جوا کرانے والی کمپنیز کو کیوں اسپانسر کے طور پر لایا گیا۔ اس پر جواب دیتے ہوئے چیف آپریٹنگ آفیسر سلیمان نصیر نے بتایا ...
مزید پڑھیں »