ٹیگ کی محفوظات : cricketnews

انگلینڈ اور زمبابوے کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے گیری بیلنس نے ریٹائرمنٹ لے لی۔ 

  انگلینڈ اور زمبابوے کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے گیری بیلنس نے ریٹائرمنٹ لے لی۔    انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ بلے باز گیری بیلنس نے زمبابوے کے ساتھ اپنے بین الاقوامی کیریئر کا دوبارہ آغاز کرنے کے صرف تین ماہ بعد ہی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 33 سالہ بیلنس نے انگلینڈ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان خون میں شامل ہے مکی آرتھر

  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان خون میں شامل ہے اور یہ درست بات ہے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ میرے احساسات جڑے ہوئے ہیں۔    مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کو قریب سے گزشتہ 5 سال سے دیکھ رہا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔     سیریز کا چوتھا میچ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ ابتدائی دو میچ میں پاکستان نے باآسانی نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنسنی خیز مقابلے ...

مزید پڑھیں »

سٹے باز کا بھارت کےفاسٹ باؤلر محمد سراج رابطہ

  بھارت کےفاسٹ باؤلر محمد سراج نے اپنے کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے اینٹی کرپشن یونٹ (اے سی یو) کو ایک شخص کی جانب سے ’کرپٹ اپروچ‘ کی اطلاع دی ہے۔   معروف غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق رابطہ کرنے والا شخص سٹے باز ی کے دوران بھاری رقم ہارنے کے بعد اندرونی معلومات ...

مزید پڑھیں »

بچوں کے "مہربان” اعجاز کی ناگہانی موت تحریر خالد نیازی

بچوں کے "مہربان” اعجاز کی ناگہانی موت (شہادت)… تحریر خالد نیازی زندگی دنیا کی سب سے بےوفا ….اور موت سب سے بڑی حقیقت ھے…. رمضان المبارک کی 29 ویں شب راولپنڈی انڈر 16 کے کوچ اعجاز مہربان اپنے کام کی جگہ پر ھی افسوسناک واقعے میں جان کی بازی ھار گئے …..انا للہ وانا الیہ راجعون. ایبٹ آباد کے نواحی ...

مزید پڑھیں »

خیبر کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

خیبر کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ملک الحاج تیمور آفریدی پینل تیسری دفعہ کامیاب محمد عامر آفریدی صدر ،عبداللہ آفریدی جنرل سیکرٹری اور ساجدعلی فنانس سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام خیبر کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے جس میں ملک الحاج تیمور آفریدی پینل کے امیدوران تیسری مرتبہ بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔پاکستان ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا

   پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر قومی ٹیم کی پلاننگ سمیت دیگر معاملات کی نگرانی کریں گے اور رواں سال ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔  

مزید پڑھیں »

آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2022 کے بھی وزڈن کرکٹر قرار پائے

  انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2022 کے بھی وزڈن کرکٹر قرار پائے ہیں انہوں نے 4 سالوں میں تیسری بار وزڈن لیڈنگ مینز کرکٹر کا اعزاز اپن غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے اسٹار آلے نام کیا ہے۔   راؤنڈر اور ٹسیٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کو سال 2022 کا وزڈن ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میچز کے لیے انتظامیہ نے اسلام آباد کے اسپتالوں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا۔

  پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کیلئے راولپنڈی پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق آرپی او راولپنڈی رینج سیدخرم علی سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ میچز کیلئے 5500 سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ ٹریفک انتظامات کیلئے 370 سے زائد ٹریفک افسران و اہلکار ڈیوٹی انجام دیں ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کی راولپنڈی میں کپتان بابر اعظم، عماد وسیم اور شاہین شاہ آفریدی سمیت دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات کی 

   پاکستان ٹیم کے کنسلٹنٹ مکی آرتھر تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان آمد پر مکی آرتھر نے راولپنڈی میں موجود قومی ٹیم سے ملاقات کی۔ مکی آرتھر نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اگلے میچز کے لیے راولپنڈی میں کپتان بابر اعظم، عماد وسیم اور شاہین شاہ آفریدی سمیت دیگر کھلاڑیوں سے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free