پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسو سی ایشن نے امپائرز کے اعزاز میں تقریب پذیرائی سجا کر ایک بہترین روایت ڈالی ہے۔ طاہر رشید اور شمیم انصاری۔ پی پی ڈی سی اے اسپورٹس میں خدمات انجام دینے والوں کی پذیرائی جاری رکھے گی۔ عمران بلوانی۔ کراچی۔(اسپورٹس لنک) پاکستان فزیکل ڈس ایبیلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ڈی سی اے) کے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : disabled cricket
ڈس ایبلڈ کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلۓ بھرپور محنت کر رہے ہیں۔عمران بلوانی
ڈس ایبلڈ کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلۓ بھرپور محنت کر رہے ہیں۔عمران بلوانی ہمارا پی سی بی سے الحاق ضرور ہے لیکن اپنی مدد آپ کے تحت ایونٹس کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔امیرالدین انصاری ڈس ایبلڈ کرکٹ کےگریڈ ون اور گریڈ ٹو ایونٹس متعارف کروانے کا تجربہ بہت کامیاب رہا اس میں مزید بہتری آۓ گی۔ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا نے چوتھی نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شب جیت لی
خیبر پختونخوا وہیل چئیر کرکٹ ٹیم نے چوتھی نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شب جیت لی،، سکردو گلگت بلتستان میں ھونے والے نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم اپنے اعزاز کی دفاع میں ایک مرتبہ پھر نیشنل چیمپئن بنی، اس چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے علاؤہ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کی وہیل ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ ؛ ملتان،کوئٹہ کی دوسری کامیابی
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ:ملتان،کوئٹہ کی دوسری کامیابی کراچی اور حیدرآباد دوسرے میچ میں بھی ناکام،حفیظ اللہ کی ففٹی،زبیر سلیم دوسری بارمرد میداں قرار پائے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملتان اور کوئٹہ کی فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیموں نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے روزبھی اپنے میچز جیت لئے،دونوں ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ:ملتان اور کوئٹہ کی فتح
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ:ملتان اور کوئٹہ کی فتح پہلے روز کراچی اور حیدرآباد کو شکست،نصرت اللہ اور زمان خان نے نصف سنچریاں اسکور کیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملتان اور کوئٹہ کی فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیموں نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کے پہلے روز اپنے میچز جیت لئے۔ ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی فاونڈیشن نیشنل پی ڈی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کا آغاز پیر سے ہو گا
شاہد آفریدی فاونڈیشن نیشنل پی ڈی ٹی20چیمپئن شپ کا پیر سے آغاز ایونٹ کے لیے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کا تعاون جاری رہے گا،سی ای اورضوان احمد ایونٹ نئے فارمیٹ کے تحت ہوگا، عمران بلوانی، توصیف شاہ، امیر الدین اور محمد نظام کی پریس کانفرنس کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شاہد آفریدی فاونڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ چیمپئن شپ پیرسے کراچی میں ...
مزید پڑھیں »پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز
پی ڈبلیو سی سی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایک نئے سفر کا آغاز . وہیل چیئر کرکٹ اور کرکٹرز کی پروموشن اور مستقبل میں ایک مضبوط رشتے کی طرف گامزن ہائی پرفارمنس سینٹر میں وہیل چیئر کرکٹرز کی منظم انداز میں سہولیات فراہم کی جائینگی قلندرز وہیل چیئر کرکٹ لیگ پر کام ہوگا سی ای او عاطف رانا ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر شیخ بابر سلیم کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا۔
اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر شیخ بابر سلیم کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا۔ اسلام آباد فزیکل ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کے مینیجر اور ہر دلعزیز شخصیت شیخ بابر سلیم کا قضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے اللّٰہ تعالٰی اپنے محبوب کے وسیلہ جلیلہ سے اُن کی کامل مغفرت فرماۓ ، اُن کے درجات بُلند ...
مزید پڑھیں »اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں ; جہانگیر خان
اسکواش کے سابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں قوم کے ان باہمت سپوتوں نے حالیہ ورلڈ گیمز میں 80 سے زائد میڈلز جیت کراس بات کو ثابت کیا کہ جب جیت کا عزم اور اپنی محنت پر پختہ یقین ہو تو کوئی بھی ذہنی یا جسمانی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی جانب سے ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے 36 لاکھ روپے انعام
پی سی بی کی جانب سے ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے 36 لاکھ روپے انعام لاہور 13 دسمبر، 2023:ء پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے نیپال میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی فاتح پاکستان وہیل چیئر ٹیم کو 36 لاکھ روپے کا نقد انعام ...
مزید پڑھیں »