فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا ، جبکہ فائنل کی میزبانی نیو جرسی کریگا۔ تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کررہے ہیں۔ اس بار ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیںشر کت کرینگی، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : football nawe
کوئٹہ ; چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ‘ 30 سے زائد ٹیمیں شرکت کریں گی.
کھیلوں کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا! چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ کی 100 ٹیموں کا ڈراز کل بروز جمعہ ڈی جی سپورٹس کی موجودگی میں نکالا جائے گا۔ کوئٹہ : اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد محکمہ کھیل بلوچستان جو کہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کرانے میں اپنی مثال آپ رکھتا ہے ...
مزید پڑھیں »چترال فٹ بال لیگ ; 26 اگست سے چترال کے شہر دروش میں شروع ہو گی۔
تیسری چترال فٹ بال لیگ 26 اگست سے چترال کے شہر دروش میں شروع ہو گی۔ پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ چترال فٹ بال لیگ کے چیف آرگنائزر کمال عبدالجمیل نے بتایا کہ لیگ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔ لیگ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پاکستان فٹبال ٹیم کی سپورٹ کا اعلان کردیا۔
جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ خواہش ہے قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ پاکستان میں کھیلے، پاکستان میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے لیے ہر ممکن تعاون کو تیار ہوں۔پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان ورلڈ کپ کوالیفائر میچ 17 اکتوبر کو پاکستان میں شیڈول ہے WOULD LOVE TO SEE PAKISTAN FOOTBALL ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت میں ہونے والی ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ماریشیس سے ویزے جاری کردئیے ۔
ماریشیس میں موجود بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردئیے، پاکستان فٹبال ٹیم دستیاب فلائیٹ سے بھارت روانہ ہوگی، پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہوگی۔ پاکستان فٹبال ٹیم نے دو مرتبہ بھارت جانے کے لئے ائیر ٹکٹ بکنگ کینسل کروائی تھی، پاکستان ٹیم ماریشس سے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ; پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال لیگ ; ٹرائلز اختتام پذیر
پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے ٹرائلز وومن کوئٹہ فٹبال گراؤنڈ کے بٹیمز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے تحت ہونے والے ٹرائلز میں ضلع کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹرائلز کے تیسرے دن 50 وومن کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »مانچسٹر سٹی پہلی بار یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب
مانچسٹر سٹی پہلی بار یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیابی ہو گئی، استنبول کے اتاترک اولمپک سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں مانچسٹرسٹی نے انٹر میلان کو ایک صفر سے شکست دی۔ فائنل میچ میں مانچسٹر سٹی کی جانب سے میچ کا واحد گول 68 ویں منٹ میں روڈری ...
مزید پڑھیں »