#ICC Champions Trophy 2025
-
چیمپئنز ٹرافی ؛ بابر اعظم نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاک بھارت بڑاٹاکرا، بابر اعظم نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا (ویب ڈیسک ) بابر اعظم پاکستانی ٹیم کے لئے بڑا اسکور تو نہ کرسکے لیکن میچ کے چوتھے اوور میں انہوں نے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر...
Read More » -
بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں 14ہزار رنز مکمل کرلئے
بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں 14ہزار رنز مکمل کرلئے۔ ویرات کوہلی ون ڈے انٹرنیشنل میں 14ہزار رنز بنانے والے دنیا کے تیسرےبلے باز بن گئے، اس کے علاوہ وہ تیز ترین 14ہزار رنز بنانے...
Read More » -
ایک ہی غلطی بار بار ہو رہی ہے،کوشش ہوگی ایسی غلطیوں پر قابو پائیں ،محمد رضوان
شاٹ سلیکشن خراب تھی جس کا نقصان ہوا،محمد رضوان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بھارتی بالرز نےاچھی بالنگ کی،ہم نے ٹاس جیتا لیکن فائدہ نہ اٹھا سکے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
Read More » -
بھارت سے شکست، پاکستانی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی میں سفر اگر مگر کا شکار
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے سیمی فائنل تک دفاعی چیمپئن اور میزبان پاکستان کی رسائی بظاہر مشکل ہوگئی مگر امکان اب بھی باقی ہے۔ پاکستان کی ایونٹ کے 2 میچز میں شکست کے بعد سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں...
Read More » -
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ; بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ شاندار سنچری بنانے پر ویرات کوہلی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ بھارت نے 242 رنز کا ہدف 42.3 اوورز میں...
Read More » -
ہاریں یا جیتیں ہم آپ کے ساتھ ہیں ; محسن نقوی کا پاکستانی ٹیم کو پیغام
ہاریں یا جیتیں ہم آپ کے ساتھ ہیں: محسن نقوی کا قومی ٹیم کو پیغام دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کہا ہے کہ قومی ٹیم کو پیغام ہے...
Read More » -
چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے 352 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 48 ویں اوور میں حاصل کیا۔ چیمپیئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں...
Read More » -
چیمپئنز ٹرافی ; بنگلہ دیشی ٹیم دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی
چیمپئنز ٹرافی: بنگلہ دیشی ٹیم دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی ویب ڈیسک: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کپتان نجم الحسین شانتو کی قیادت میں دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔...
Read More » -
چیمپئنزٹرافی ; پاک بھارت میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
چیمپئنزٹرافی: پاک بھارت میچ کےبارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟ ویب ڈیسک: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کرانے کے لیے تیار ہے اور شائقین بھی پُرجوش ہیں۔ البتہ دبئی میں آج کل...
Read More » -
پاک بھارت میچ ہی دباؤ کا نام ہے : عاقب جاوید
پاک بھارت میچ میں کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے: عاقب جاوید دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں کچھ خاص کرنے کی کوشش کریں گے۔ یواے ای کے شہر دبئی میں میڈیا سے...
Read More »