آسٹریلیا نے انڈیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں 209 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 444 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں انڈین ٹیم 234 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس سے قبل انگلینڈ کے تاریخی اوول گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
ورلڈ کپ کوالیفائر ‘ شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں ‘ آئی سی سی
آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹس کا اعلان کردیا۔شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق کوالیفائرمیچز18جون سے29جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے ورلڈ کپ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ اس کے علاوہ زمبابوے، نیدرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، عمان، نیپال،سری لنکا شامل ہیں۔امریکا، یواے ای، ویسٹ انڈیز اور ...
مزید پڑھیں »ہماری کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈکپ کا شیڈول جاری کریں ; چیف ایگزیکٹو ، آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف الرڈائس نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈکپ کا شیڈول جاری کریں. جیف الرڈائس کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے شیڈول ہمیں ایک آدھ دن میں مل جائے گا، شیڈول ملنے کے بعد ممبرز ممالک اور ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔
آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ آئرش ٹیم کی قیادت اینڈریو بیلبیرنے کے سپرد کی گئی ہے جبکہ سکواڈ میں متعدد فاسٹ بالرز کو موقع دیا گیا ہے ، سکواڈ میں شامل فاسٹ بالرز میں مارک اڈائر، جوش لٹل ، کریگ ینگگ ، بیری میک کارتھی، گراہم ہیوم اور ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے۔ میڈیا کےمطابق ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے۔ نریندرا مودی اسٹیڈیم تماشائیوں کی گنجائش کا کرکٹ کا سب سے ...
مزید پڑھیں »ٹوئٹر نے کس کس کھلاڑی کا بلیو ٹک چھین لیا ؟
ایلون مسک نے 8 ڈالر نہ دینے پر فٹبال اور کرکٹ کے نامور ستاروں کا بلیو ٹک بھی چین لیا۔ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے آٹھ ڈالر نہ دینے پر سب سے مقبول ایتھلیٹ کرسٹیانو رونالڈو کو بھی بلیو ٹک سے محروم کردیا، رونالڈو کے ٹوئٹر پر ریکارڈ 108 ملین فالوورز ہیں۔ ویرات کوہلی، بابر اعظم، شاہین ...
مزید پڑھیں »آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2022 کے بھی وزڈن کرکٹر قرار پائے
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2022 کے بھی وزڈن کرکٹر قرار پائے ہیں انہوں نے 4 سالوں میں تیسری بار وزڈن لیڈنگ مینز کرکٹر کا اعزاز اپن غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے اسٹار آلے نام کیا ہے۔ راؤنڈر اور ٹسیٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کو سال 2022 کا وزڈن ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار پرفارم کرنے والے حارث رؤف کی پانچ درجے ترقی ہوئی ہے وہ بولرز میں گیارہویں نمبر پر آگئے ہیں۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بھی دو درجے ترقی ہوئی ...
مزید پڑھیں »گلوبل چیس لیگ نے اپنا لوگو جاری کردیا
گلوبل چیس لیگ نے اپنا لوگو جاری کردیا دبئی (خصوصی رپورٹ) گلوبل چیس لیگ نے اپنے لوگو کی رونمائی کردی ۔ 64 مربعوں پر مشتمل شطرنج کے بورڈ سے ملتا جلتا ہے۔ لوگو کو پہلی بار جی سی ایل کے افتتاح سے 64 دن قبل اسٹریٹجک طور پر لانچ کیا گیا ہے یہ ایک ایسا نمبر ہے جو شطرنج کی ...
مزید پڑھیں »بھارتی بورڈ آئی سی سی کو کتنی رقم دے گا ؟َ
بھارتی کرکٹ بورڈ رواں سال ون ڈے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو 963 کروڑ روپے کی رقم فراہم کرے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2016 میں سے حاصل ہونے والی آئی سی سی کی کمائی پر بھارتی حکومت نے 193 کروڑ روپے ٹیکس عائد کردیا تھا جس کے بعد بھارتی بورڈ ...
مزید پڑھیں »