انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 رینکنگ کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان نمبر ون بیٹر سوریا کمار یادیو کے قریب آگئے ہیں۔ بھارت کے جارح مزاج بیٹر سوریا کمار یادیو 906 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
چھوٹا قد…. بڑا کارنامہ رنکو سنگھ… تحریر خالد نیازی
چھوٹا قد…. بڑا کارنامہ رنکو سنگھ… تحریر خالد نیازی آجکل سوشل میڈیا پر جو نام سب سے زیادہ "ٹرینڈنگ” پر ھے…. وہ رنکو سنگھ ھے جس نے گزشتہ دنوں انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں کلکتہ نائٹ رائڈرز کی طرف سے ایک ایسا کارنامہ انجام دیا جس نے پوری دنیا کے کرکٹ شائقین کو حیرت میں ڈال دیا…. ...
مزید پڑھیں »کیوی کپتان کین ولیمسن کے نام کپتان بابر اعظم نے کیا پیغام دیا ہے۔
انجری کے باعث رواں سال ون ڈے ورلڈ کپ سے باہر ہونے والے کیوی کپتان کین ولیمسن کے نام قومی کپتان بابر اعظم نے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔ ابر اعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کین ولیمسن سے گلے ملنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ دعا ہے کہ آپ جلد صحتیاب ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کی خاتون امپائر کم کاٹن نے نئی تاریخ رقم کردی۔
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون امپائر کم کاٹن نے نئی تاریخ رقم کردی۔ کیوی خاتون امپائر نے بدھ کے روز نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کی فرائض انجام دیے جس کے بعد وہ آئی سی سی مینز انٹرنیشنل کے دو مکمل رکن ممالک کے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے گزشتہ ماہ مارچ کے مہینے کی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جس میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو شامل کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کے ...
مزید پڑھیں »فیئر پلے کے تعاون سے مشہور سنگر بادشاہ نے گانا "سب چاہیئے” ریلیز کر دیا
فیئر پلے کے تعاون سے مشہور سنگر بادشاہ نے گانا "سب چاہیئے” ریلیز کر دیا دبئی (خصوصی رپورٹ) فیئر پلے تفریح اور کھیلوں کی صنعتوں اور دنیا بھر سے اعلی درجے کے ٹیلنٹ کو کامیابی کے ساتھ اپنے ساتھ شامل کررہا ہے ۔ مشہور ریپر بادشاہ نے حال ہی میں فیئر پلے فیملی میں شمولیت اختیار کی ہے اور "سب ...
مزید پڑھیں »کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد ورلڈکپ سے باہر ہوگئے .
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) نے بڑا دھچکا دیدیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد وہ ورلڈکپ سے بھی باہر ہوگئے ہیں، ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ولیمسن کے گھٹنے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی سیریز 1-1 سے برابر
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سری لنکا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 19 اوورز میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کی جانب سے کوشال پریرا نے 35 اور دھنن جایا ڈی سلوا نے ...
مزید پڑھیں »بھارت کرکٹ کو سپر پاور کے تکبر کے ساتھ ڈکٹیٹ کرتا ہے عمران خان .
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کرکٹ میں متکبرانہ رویہ اختیار کرتا ہے جیسے وہ عالمی کرکٹ میں سُپر پاور ہو۔ برطانوی ریڈیو کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے پاکستان کے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔
نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔ زمبابوے میں ہونے والے کوالیفائر میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں سے 5 ٹیمیں آئی سی سی رینکنگ میں 8 سے نیچے نمبر والی ہوں گی۔ آکلینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سری لنکا کرکٹ آئی سی سی ون ڈے ...
مزید پڑھیں »