لیجنڈز کرکٹ ٹرافی، نیو یارک سپراسٹار اسٹرائیکرز نے دبئی جائنٹس کو باآسانی ہرادیا پالے کیلے (09 مارچ 2024) نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں اپنی مہم کا آغاز دبئی جائنٹس کے خلاف ہربھجن سنگھ کی قیادت والی ٹیم کو شکست دے کر کیا۔ میچ بارش سے بھی متاثر ہوا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ہربھجن ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 65 پاکستانی کھلاڑی رجسٹرڈ
برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 20 مارچ کو ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ میں65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگئی۔ دی ہنڈرڈ میں رجسٹر ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں 60 مینز اور 5 ویمن کھلاڑی شامل ہیں جبکہ صرف دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے سکواڈ میں برقرار رکھا ہے۔ مانچسٹر اوریجنل کی ٹیم نے پاکستانی ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز کرکٹ کا آغاز یوراج اور ہربھجن سنگھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلے سے ہوگا
لیجنڈز کرکٹ کا آغاز یوراج اور ہربھجن سنگھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلے سے ہوگا دبئی (5 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی قریب پہنچ چکا ہے جس میں افتتاح میچ میں بھارت کے دو بڑے ستارے ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ مدمقابل ہوں گے مقابلہ 8 مارچ کو سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »نیو یارک سپر اسٹار اسکواڈ میں کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نرسنگھ دیونارائن کا اضافہ
نیو یارک سپر اسٹار اسکواڈ میں کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نرسنگھ دیونارائن کا اضافہ دبئی (5 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے آمدہ سیزن کے لئے شائقین کا جوش و خروش بڑھاتا جارہا ہے کیونکہ نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے کرکٹ لیجنڈز کولن ڈی گرینڈ ہوم اور نرسنگھ دیونارائن کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔ نیویارک سپر ...
مزید پڑھیں »ہربھجن اور یوراج لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل
ہربھجن اور یوراج لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل دبئی ; لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ جس میں کرکٹ کے نامور ستارے شرکت کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ نے شائقین کرکٹ کوبہترین تفریح فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ پریمیئر کرکٹ میلہ 90 گیندوں ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی اور کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ایکشن میں نظر آئیں گے
شاہد آفریدی اور کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ایکشن میں نظر آئیں گے دبئی (26 فروری) معروف اسپورٹس ادارے ٹویم اسپورٹس لمیٹڈ (ٹی ایس ایل) نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے۔ ڈبلیو سی ایل معروف زباوا انٹرٹینمنٹ کی ذہن کی پیداوار ہے جو دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز کو یکجا ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ اور سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر پابندی عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر افغان کرکٹررحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ جبکہ سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر جرمانے کے ساتھ پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وانندر ہسارنگا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ 2.13 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے،ہسارنگا پر 24 مہینوں میں 5 ڈی میرٹ پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 انمٹ یادگار چھوڑ گیا
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 انمٹ یادگار چھوڑ گیا دبئی (19 فروری 2024) متحدہ عرب امارات کی اپنی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 اختتام پذیر ہوچکی ہے یہ دنیا کی بہترین فرنچائز لیگز میں سے ایک ہے۔ تماشائیوں سے بھرے دبئی اسٹیڈیم میں ایم آئی ایمریٹس نے دبئی کیپیٹلز کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام ...
مزید پڑھیں »نیپال نے کینیڈا کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 رنز سے شکست دے دی
نیپال نے کینیڈا کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی، میزبان ٹیم کے 225 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینڈین ٹیم 47.5 اوورز میں 217 رنز پر آئوٹ ہوگئی، روہت پاوڈل کو میچ میں 4 وکٹیں حاصل کرنے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ کرتی پور میں ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 میں ابوظبی کی ایک اور فتح ; علی شاہ شرفو بہترین کھلاڑی قرار
آئی ایل ٹی 20 میں ابوظبی کی ایک اور فتح ‘ علی شاہ شرفو کو کھیل کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ابوظبی(نوازگوھر) متحدہ عرب امارات کے 21 سالہ علی شان شرفو نے ناقابل شکست 82 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے دسویں میچ میں ڈیزرٹ وائپرز پر ...
مزید پڑھیں »