سری لنکا اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے پہلے روز کے اختتام پ ر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 5وکٹس کے نقصان پر 145 رنز بنائے تھے۔ عبداللّٰہ شفیق 74 اور کپتان 8 رنز کے ساتھ دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کریں گے۔ شان مسعود 51 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc news
زیم ایفرو ٹی 10 میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے
ہرارے ; زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں جاری زیم ایفرو ٹی 10 میں پاکستانی کھلاڑی چھائے ہوئے ہیں اپنی شاندار کارکردگی سے شائقین کرکٹ کو محظوظ کررہے ہیں۔ لیگ کے افتتاحی میچ میں پاکستانی نژاد سکندر رضا نے شاندار بیٹنگ اور باؤلنگ سے بولاویو براویز کو فتح سے ہمکنار کیا انہوں نے 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز ...
مزید پڑھیں »دنیا کے مقبول ترین کھلاڑی شاہد آفریدی نیو یارک واریئرز میں شامل
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کی ٹیموں میں نیو یارک واریئرز بھی شامل ہیں۔ جس نے شاہد آفریدی اور مصباح الحق جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ شاہدآفریدی نے ٹیم کو متوازن اور مضبوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن بن کر لوٹیں گے۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل منظور ; پی سی بی فنانشل ماڈل کے چار سرفہرست ملکوں میں شامل
پی سی بی فنانشل ماڈل کے چار سرفہرست ملکوں میں شامل ، پچھلے ماڈل سے دوگنا رقم ملے گی آئی سی سی کے بورڈ اور کمیٹی کے اجلاس ڈربن میں دس سے تیرہ جولائی تک ہونے والی سالانہ کانفرنس کے موقع پر منعقد ہوئے ۔ ان اجلاسوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد نے بھی شرکت کی جس میں ...
مزید پڑھیں »ویمنز ایشز ، آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی۔
ویمنز ایشز ، آسٹریلین ویمن نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں میزبان برطانوی خواتین ٹیم کو 3 رنز سے شکست دے کر جاندار کم بیک کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ برطانوی خواتین ٹیم 283رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سعودی عرب کرکٹ کی بہتری اور مہارت کو فروغ دینے میں مدد کرے گا; ذکا اشرف
آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہونیوالی ملاقات میں کرکٹ کے امور سمیت سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذکا اشرف اور طارق ساقا نے سعودی کرکٹ کی مہارت میں بہتری لانے اور سعودی کرکٹرز کی تربیت کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان سعودی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف پہلے میچ کیلئے سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔
سری لنکا کی ٹیم میں دیموت کارون رتنے ( کپتان)، نشان مادشوکا، کسال مینڈس، اینجیلو میتھیوز، دنیش چندی مل، دننجایا ڈی سلوا، پاتھوم نسانکا، سدیرا سماراوکرما (وکٹ کیپر)، کامندو مینڈس، رامیش مینڈس، پرابتھ جے سوریا، پراوین جایا وکریما، کاسون راجیتھا، دلشان مادھوشنکا، وشوا فرنینڈو، لکسیتھا مانا سنگھے شامل ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان ڈربن میں آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کے دوران کیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوور ریٹ کی پابندیوں اور جرمانوں میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، کھلاڑیوں کو میچ فیس ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش نے افغانستان کو تیسرے ون ڈے میں7 وکٹوں سے ہرادیا، سیریز 1-2 سے افغانستان کے نام ۔
چٹوگرام میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی ٹیم مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم 45.2 اوورز میں 126 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ہوم ٹیم نے 127 رنز کا ہدف باآسانی 24ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بنگلادیش کے لٹن داس 53 رنز کے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے خلاف ویمنز ون ڈے ایشز سیریز کے لئے انگلش سکواڈ کا اعلان ۔
تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں ٹیمی بیومونٹ اور لارین فائلر کو انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، 32 سالہ بیٹر بیومونٹ انگلینڈ کی طرف سے 103 ون ڈے میچز میں شرکت کر چکی ہیں جبکہ 22 سالہ باؤلر فائلر ایک روزہ فارمیٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گی۔ ون ڈے ایشز سیریز کے لیے انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »