ٹیگ کی محفوظات : icc world cup

انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

  برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اپنی 37ویں سالگرہ منانے والے اسٹیورٹ براڈ نے ایشیز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے اختتام پر ریٹائرڈ ہونے کا اعلان کیا ہے۔   میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں 600 سے زائد وکٹیں لینے والے اسٹیورٹ براڈ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔   انگلش فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 مینز ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے مینز ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ سال 2024 میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے تاریخیں سامنے آگئی ہیں، جو 4 تا 30 جون تک 10 مقامات پر کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی ٹیم نے رواں ہفتے کچھ مقامات کو ...

مزید پڑھیں »

قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹرز لاہور زمبابوے کرکٹ کا نیا مرکز ہو گا۔

    لاہور قلندرز اور زمبابوے کرکٹ کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت آئندہ برسوں میں قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹرز لاہور مبابوے کرکٹ کا نیا مرکز ہو گا۔ معاہدے کے تحت زمبابوے کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے 8 نمایاں کرکٹرز سمتبر میں لاہور پہنچیں گے، زمبابوے کے نوجوان کرکٹرز قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر میں تربیت حاصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ۔

  گال میں سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے فتح حاصل کے بعد آئی سی سی کے نئےسائیکل میں پاکستان واحد ٹیم ہے جس کو ابھی تک کسی ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ہے۔ کیریبین ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کا آخری ایشز ٹیسٹ کے لئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

  انگلینڈ نے پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ کے لئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، اوول ٹیسٹ کیلئے سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پانچواں اور آخری ایشز ٹیسٹ 27 جولائی کو اوول میں کھیلا جائے گا۔   چوتھے ایشز ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ سکواڈ میں کپتان بین سٹوکس، معین علی، جیمز اینڈرسن، جوناتھن بیرسٹوو، سٹورٹ براڈ، ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ایشز ، آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی۔

  ویمنز ایشز ، آسٹریلین ویمن نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں میزبان برطانوی خواتین ٹیم کو 3 رنز سے شکست دے کر جاندار کم بیک کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ برطانوی خواتین ٹیم 283رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا۔

    شاہین شاہ آفریدی کو وکٹوں کی سنچری کے لیے ایک وکٹ درکار۔ گال 15 جولائی، 2023: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔   گال میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

  چئیرمین ایران کرکٹ حسین علی سلیمان کی ذکاء اشرف سے ملاقات

    کرکٹ ایران کے چئیرمین حسین علی سلیمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی میجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف سے ملاقات کی۔ کرکٹ ایران نے ملک میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی کوچنگ کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ خواہش ہے کہ پاکستان ایران میں کرکٹ کی بہتری اور کھلاڑیوں کی تربیت کے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی ‘ وریند سہواگ ۔

  سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وریند سہواگ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل تک پہنچنے کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔ وریندر سہواگ نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم میچ کون جیتے گا لیکن جس ٹیم نے پریشر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free