دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وہاب ریاض کی سالگرہ کے موقع پر اُنکے کیرئیر کا شاندار پرفارمنس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دے دی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی سی سی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے 2015 کے ورلڈ کپ میں وہاب ریاض کی جانب سے شین واٹسن کو کراوائے گئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc
گیند پر تھوک لگانے کی پابندی،بائولرز کی کارکردگی متاثر ہو گی، وسیم اکرم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کرنے پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سے بولرز کی کارکردگی متاثر ہوگی اور وہ روبوٹ بن جائیں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے چند گائیڈ لائنز جاری کی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے کورونا وائرس وبا کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئے گائیڈ لائن جاری کردیں
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس وبا کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی ہیں جس کے بعد پلیئرز فیلڈ پر کسی بھی کامیابی کا جشن منانے کے لیے نہ ایک دوسرے سے گلے مل پائیں گے، نہ ہی ہاتھ ملا سکیں گے جبکہ ہائی فائیو پر بھی پابندی ہوگی۔کرکٹ ...
مزید پڑھیں »موجودہ وقت میں کرکٹ کو اتحاد کی ضرورت ہے،وسیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس کو کرکٹ کے مستقبل کیلئے اہم قراردے دیا۔چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں آئی سی سی چیف ایگزیکٹوز کمیٹی کا اجلاس بڑی اہمیت کا حامل ہے اور ہماری کوشش ہوگی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ، قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل ٹرائنگولر ٹورنامنٹ کراچی میں ہوگا جس کی تیاری کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں نے کراچی پہنچ کر تیاریوں کا آغاز کردیا ٹرائنگور ٹورنامنٹ 9 جنوری سے شروع ہوگا۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف سمیت کھلاڑیوں نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کی تیسری پوزیشن برقرار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارت بدستور پہلے، آسٹریلیا دوسرے جب کہ پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لئے ٹیموں کے درمیان پوائنٹس کی جنگ جاری ہے، بھارت 360 کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر ہے، بھارتی ٹیم نے 3 ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی اپنے رکن ممالک کو بھارت میں کرکٹ کھیلنے سے روکے :جاوید میانداد
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاندادکا خیال ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگے بڑھنا چاہئے اور اپنے ممبروں کو ہندوستان کے دورے سے روکنا چاہئے۔بھارتی میں بی جے پی کی حکومت نے حال ہی میں متنازع شہریت بل پاس کیا ہے جس کے بعد اس ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز کی فتح نے پاکستان کو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن پرپہنچا دیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح کے ساتھ ہی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن پر پہنچ گیا ہے۔پاکستان ٹیم کوکراچی ٹیسٹ کی فتح کے60 پوائنٹس ملے ہیں جس کے بعد پاکستان 80پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئی ۔ دوسری جانب سری لنکا کی ٹیم پاکستان کیخلاف شکست کے بعد ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے ساتھ ہی آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 2017-20 میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔ آئی سی سی ایک روزہ ویمنز ٹیم رینکنگ میں ساتویں نمبر پر موجود پاکستان خواتین کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ رینکنگ:پاکستانی ٹیم آٹھویں نمبر پر جا پہنچی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی کے بعد پاکستانی ٹیم ساتویں سے آٹھویں نمبر پر پھسل گئی۔پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ ناکامی کے بعد جاری ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے جبکہ نیوزی لینڈ دوسرے،انگلینڈ تیسرے،جنوبی افریقہ چوتھے،آسٹریلیا پانچویں،سری ...
مزید پڑھیں »