اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کی طرف سے سائوتھ ایشین گیمز میں ملک کیلئے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کی ستائش جاری ہے،سپورٹس بورڈ کی طرف سے مزید16کھلاڑیوں کو کیش انعامات دے دیے،انعامات حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ویٹ لفٹنگ کے 8اوزر ٹینس کے8کھلاڑی شامل ہیں،پیر کو ویٹ لفٹنگ ٹیم میں6.2ملین جبکہ ٹینس ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamabad
13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات کی تقسیم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کی طرف سے 13ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات کی تقسیم ،وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے،جمعہ کو وزات بین الصوبائی رابطہ میں ہونے والی سادہ تقریب میں میں گزشتہ سال نیپال کی میزبانی میں ہونے والے مقابلوں میں شریک ...
مزید پڑھیں »فہمیدہ مرزا کی جانب سے 57سابق ہیروز کو کورونا وائرس کے باعث مالی امداد کے چیک بھجوانے کے احکامات دے دیئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کرونا کی عالمی وباء کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے ویثرن کو سامنے رکھتے ہوئے لاک ڈاون کا شکار دیگر طبقوں کی طرح کھیلوں سے منسلک سابق قومی ہیروز کی مدد کے لئے 57 سابق قومی ہیروز کو 90 ہزار فی کس کے حساب سے مالی مدد کے چیک ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ میں کھلے عام راشن کی تقسیم، عوام کے اکٹھے کرنے پر وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پی ایس بی سے رپورٹ مانگ لی
وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں بغیر اجازت سینکڑوں کی تعداد میں عوام کو اکھٹے کر کے راش کا سامان تقسیم کرنے پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے احکام سے رپورٹ طلب کرلی،اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) وزارت بین الصوبائی رابطہ نےپاکستان سپورٹس کمپلیکس میں بغیر اجازت سینکڑوں کی تعداد میں عوام کو جمع کر کے ...
مزید پڑھیں »پشاورزلمی کےچیئرمین کا وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ عطیہ دینے کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کا وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپیہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،اپنے ٹوئٹر پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ زلمی فاونڈیشن کے تحت وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ جمع کرائیں گے، جاوید آفریدی نے کہا کہ پوری امید اور یقین ...
مزید پڑھیں »حکومت کا کوروناوائرس سے متاثرہ کھلاڑیوں کیلئے فنڈز کااعلان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر متاثرہ کھلاڑیوں کی علاج معالجے کے اخراجات پورے کرنے کے لیے فنڈ تیار کرنے کا اعلان کیا، گذشتہ روز جاری تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس پاکستان سمیت دنیا کے 199 ممالک اور علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں ...
مزید پڑھیں »ڈیوین براوو نے کورونا آگاہی سے متعلق گانا ریلیز کردیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ویسٹ انڈینز کرکٹر و گلوکار ڈیوین براوو عرف ڈی جے براوو نے بھی دیگر میوزیکل بینڈز اور گلوکاروں کی طرح دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق گانا جاری کردیا۔ڈی جے براوو بنیادی طور پر کرکٹر ہیں تاہم گزشتہ چند سال سے وہ گلوکاری بھی کرتے نظر آرہے ہیں اور ان کی ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس،پاور لفٹنگ کی عالمی اور ایشین تنظیموں نے تمام مقابلے ملتوی کردیئے
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاور لیفٹنگ کی عالمی اور ایشین تنظیموں نے بھی دنیا میں کرونا وائرس کی وباء کے باعث عالمی اور ایشین پاور لیفٹنگ کے تمام کھیلوں کے مقابلوں کو ملتوی کردیا ہے جبکہ پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن نے پہلے ہی کرونا وائرس کے باعث ملک پاور لیفٹنگ کی تمام سرگرمیوں کو روک دیا تھا۔ گذشتہ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے باعث چیف آف ایئرسٹاف سکواش چیمپئن شپ بھی ملتوی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والی چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ بھی کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردی گئی ہے، پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ چیمپئن شپ اپریل کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد کے مصحف علی میر سکواش کمپلیکس میں کھیلی جانی تھی تاہم کورونا وائرس کے پھیلائو کے خطرات کے ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس کے باعث 13 ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ملتوی
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن نے کرونا وائرس کے باعث 13 ویں قومی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ملتوی کردی ہے۔ پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد حسین چٹھہ نے بتایاکہ یہ چیمپیئن شپ 25 مارچ سے 30 مارچ تک سندھ ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے کراچی میں ...
مزید پڑھیں »