نیو سنگم کرکٹ کلب اور الشہزاد کرکٹ کلب کو شکست عمار زیب، جمیل احمد اور صیام سلیمان کی نصف سینچریاں طحٰہ وقار کی عمدہ باؤلنگ۔ کراچی( اسپورٹس رپورٹر ) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیراہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا منٹگمری جیمخانہ اور زیڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi cricket
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ جہانزیب سلطان کی جارحانہ سینچری دھڑا دبنگ کی 52 رنز سے پہلی کامیابی ۔
ڈاور گلیڈی ایٹر221 کے جواب می 169 پر ڈھیر۔ جہانزیب سلطان 112 رنز بناکر اور 2 وکٹ لے کر الحمید گارمنٹ مین آف دی میچ قرارپاۓ۔ محمد طحہ کی نصف سینچری 56 رنز اور 3 وکٹیں رائیگاں۔ فاسٹ بولر مصطفی کا عمدہ اسپیل 5 کھلاڑیوں شکار کیا، کراچی: (سپورٹس رپورٹر) کراچی کے باصلاحیت کرکٹر جہانزیب سلطان ...
مزید پڑھیں »سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب اور منصورہ اسپورٹس کی کامیابی۔
سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب اور منصورہ اسپورٹس کی کامیابی۔ شائنو اسپورٹس اور قذافی جیمخانہ کو شکست، قلبِ عباس اور علی حیدر کی نصف سینچریاں، احمد الطاف کی آل راؤنڈ کارکردگی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) فیڈرل اسپورٹس زون دو کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند ...
مزید پڑھیں »ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کی انڈر 13 ٹیموں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے ; صدرجمیل احمد۔
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کی انڈر 13 ٹیموں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے۔ صدرجمیل احمد۔ ٹرائلز میں 150 سے زائد کھلاڑیوں نے حصّہ لیا نعمان اللّہ چیف سلیکٹر تھے۔ صدر جمیل احمد۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ اسیوسی ایشن کراچی کی ہدایت پر منگل 22 اگست 2023 کو ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر ریجنل کرکٹ ...
مزید پڑھیں »سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔
سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ جناح کرکٹ کلب اور گلشنِ معمار کرکٹ کلب کی کامیابی اور الرحمٰن کرکٹ کلب اور مجاہد جیمخانہ کو شکست کا سامنا۔ عبید الرحمٰن، نعمان احمد، معین خان اور دلاور حُسین کی نصف سینچریاں ولی خان کی عمدہ باؤلنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس آر ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ ہائر ایجوکیشن کمیشن،اقرا یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز هوگیا.
آزادی کپ ہائر ایجوکیشن کمیشن،اقرا یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز هوگیا ہے اور (8) آٹھ اگست سے کراچی کے مختلف گراؤنڈ پر کھیلے جارے۔ اقرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر وسیم قاضی۔ یہ ٹورنامنٹ کروانے کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سہولیات فرام کرنا ہے۔ٹورنامنٹ کے چیئرمین اور ڈائریکٹر اسپورٹس اقرا یونیورسٹی ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ہے۔ عائشہ نسیم نے چند روز قبل ذاتی وجوہات کی بنا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، 18 سالہ عائشہ نسیم نے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور وہ پاکستان ویمن ٹیم کی بہترین ہٹرز میں سے ایک تھیں۔ عائشہ نے 2020 میں ...
مزید پڑھیں »ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی ; زون ایک نے زون تین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی کے تین روزہ میچز کے تیسرے اور اخر ی دن زون ایک نے زون تین کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 9 قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے۔ جبکہ گلبرگ جیم خانہ گراونڈ اور پی سی بی اکیڈمی پر کھیلے گیے میچز ہا رجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گئے۔ کے سی ...
مزید پڑھیں »کراچی ; کھتری پریمیئر لیگ سیزن 2 میں شامل 8 فرنچائز ٹمیوں کی ڈرافٹنگ مکمل ۔
کراچی میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ میں بے پناہ ٹیلینٹ موجود ہے۔ فاروق ستار۔ کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 سے نوجوان کو آگے بڑھنے کے مواقع ملے گیں۔ محمودالحسن اشرفی۔ کھتری پریمیئر لیگ سیزن 2 میں شامل 8فرنچائز ٹمیوں کی ڈرافٹنگ ایک شاندار اور یادگار تقریب میں مکمل ۔ ٹیموں کی کٹس کی رونماٸ بھی ہوٸ۔ ...
مزید پڑھیں »ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی ; حمزہ گھانچی کی شاندار سینچری
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی حمزہ گھانچی کی شاندار سینچری حسن جعفری، سیف اللہ بنگش اور اشر قریشی کی شاندار بیٹنگ۔ ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کراچی کے تین روزہ میچز کے دوسرے دن مختلف گراونڈز پر کھیلے گیے میچز کی نمایاں خصوصیات حمزہ گھانچی کی شاندار سینچری، جعفری، سیف اللہ بنگش اور اشر قریشی کی شاندار بیٹنگ تھی۔ ...
مزید پڑھیں »