53ویں قومی سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ کا فاٸنل پاکستان آرمی کے نام، واپڈا کی دوسری جبکہ نیوی کی تیسری پوزیشن مہمان خصوصی نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی اور سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی نے کامیاب ٹیموں میں انعامات تقسیم کٸے کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) 53ویں قومی سینئر مینز والی بال چیمپئن ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sports news
کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ ; 463 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل
پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ فلسطین سمیت 16 ممالک کے 463 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ایشین تائیکوانڈو یونین کیروگی، پومزے کے ایجوکیشن اور ریفریز کورس منعقدکرائے گا پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتما م پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں شرکت کیلئے فلسطین سمیت 16 ممالک نے شرکت کی تصدیق کردی ...
مزید پڑھیں »انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختیامی پذیر
انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختیامی پذیر ہو ں چیمپین شپ فجر باکسنگ اکیڈمی ہزارہ ٹاؤن میں ہوا اس چیمپین شپ میں پشین علی باکسنگ اکیڈمی۔ فجر باکسنگ اکیڈمی۔ چیمپین باکسنگ کلب۔ المسلم اکیڈمی۔ اور منصور باکسنگ کلب کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا چیمپین شپ کے مہمان خصوصی پاکستان پروفیشنل باکسنگ اسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ ‘ پاکستانی ٹیم تیار ؛ ویزے کا انتظار
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ کیلئے تیار ہے چمپئن شپ بھارت کے شہر ترویندرم کیرالہ میں ایشین مونٹین بائیک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے سائیکلنگ ٹیم کو ابھی تک انڈیا کے ویزے جاری نہیں کئے گئے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ پاکستان سائیکلنگ ٹیم آئندہ ...
مزید پڑھیں »حبیب اسکول، سٹی پی اے ایف، کے جی ایس اور ایلیٹ نے پی این ایف نیٹ بال کپ جیت لیا
حبیب اسکول، سٹی پی اے ایف، کے جی ایس اور ایلیٹ نے پی این ایف نیٹ بال کپ 2023 جیت لیا۔ حبیب گرلز اسکول، سٹی اسکول پی اے ایف، کراچی گرامر اسکول اور ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی نے بالترتیب پی این ایف نیٹ بال کپ 2023 کے انڈر 13، انڈر 17، انڈر 19 اور اوپن ویمن ...
مزید پڑھیں »67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ راولپنڈی میں شروع ہوگی
پاکستان ھاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفئیر ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقدہ 67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم اشفاق ھاکی سٹیڈیم میں جاری ھے۔ چیمپئن شپ کے پہلے روز پانچ میچ کھیلے گئے ۔ چیمپئن شپ کا افتتاح ونر ٹرافی کی رونمائی کرتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر آرمی ویلفئیر ٹرسٹ لیفٹیننٹ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کراٹے لیگ راولپنڈی میں شروع ہو گئی
اسلام آباد کراٹے لیگ راولپنڈی میں شروع ہو گئی ہے۔ لیگ کا افتتاح اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے چیئرمین ضیاالحق نے فرمان احمد تمغہ امتیاز کے ہمراہ کیا۔ اس موقع پر اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق اور جنرل سیکرٹری اویس رشید کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ مقابلوں میں فائنل ...
مزید پڑھیں »ٹینس اکیڈمی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ITF-PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ کا افتتاح
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان نے منگل کو سپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ITF-PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ کا افتتاح کیا پاکستان ٹینس فیڈریشن (PTF) کے نائب صدر محمد خالد رحمانی کی قیادت میں وہیل چیئر ٹینس پہلے ہی کراچی میں اپنا آغاز کر ...
مزید پڑھیں »فیبا باسکٹ بال فار گڈ پروگرام کا تیسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر
فیبا باسکٹ بال فار گڈ پروگرام کا تیسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر 90سے زاٸد لڑکیوں کی شرکت، باسکٹ بال کھیل کی جدید تکنیک، مہارت سمیت دیگر سیشنز کا انعقاد کیا گیا اسلام آباد: رپورٹ نواز گوھر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن ”فیبا“ باسکٹ بال فار ...
مزید پڑھیں »اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار سال کے لئے انتخابات مکمل ہوگئے
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار سال کے لئے انتخابات مکمل ہوگئے۔ میجر جنرل محمد اکرم ساہی (ریٹائرڈ)، اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے چیئرمین جبکہ ندیم آفتاب سندھو اور کرنل شاہ جہان میر (ریٹائرڈ)بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب۔ لاہور (نواز گوھر) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئندہ چار برس کے ...
مزید پڑھیں »