فاؤنڈیشن پبلک اسکول کیجانب سے جیولین تھرو کے قومی ہیرو ارشدندیم کے اعزاز مین تقریب میرا مقصد ایشین گیمز اور پیرس اولمپکس میں گولڈ حاصل کرنا ہے۔ قوم کی دعاؤں اور تعاون نے میرا حوصلہ بڑھایا: ارشد ندیم۔ کراچی: پاکستان کے جیولین تھرو کے قومی ہیرو اور ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کے سلورمیڈلسٹ ارشد ندیم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sports news
اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ; فٹسال، آرچری سوئمنگ کے مقابلے اختتام پذیر.
کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں فٹسال، آرچری سوئمنگ کے مقابلے اختتام پذیر، کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونیوالے فٹسال کے گرلز او لیولز کے فائنل میں سی اے ایس اسکول نے ایلفا ہائی اسکول کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-0 گول سے شکست دیدی، فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کا عمدہ ...
مزید پڑھیں »آل کراچی گرلز باسکٹ بال چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر.
دوسری ریفلیکشنز اسکول آل کراچی گرلز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2023۔ کا کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ ریفلیکشنز اسکول نے انڈر 15 گرلز باسكیٹ بال کا ٹائیٹل اپنے نام کیا۔ کراچی کی 26 بہترین ٹیموں نے شرکت کی۔ایونٹ کو دو کیٹگریز انڈر 15 اور انڈر 17 گرلز کے مقابلہ کرائیگے۔ ہمارا اسکول الحمدللہ 2 سال ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کے آغاز سے سندھ میں کرکٹ ٹیلنٹ کو فروغ ملے گا’ ڈاکٹر جنید علی شاہ.
صوبائی وزیر کھیل، ثقافت، محنت و انسانی وسائل سندھ ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پریمیئر لیگ کے آغاز سے سندھ میں کرکٹ ٹیلنٹ کو فروغ ملے گا۔ سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز رواں سال 14 سے 25 دسمبر تک ہوگا، جس میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کراچی کے نجی ہوٹل میں سندھ ...
مزید پڑھیں »ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ; نیٹ بال، باسکٹ بال ، رسہ کشی اور بیڈمنٹن کے مقابلے اختتام پذیر.
ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ، نیٹ بال، باسکٹ بال ، رسہ کشی اور بیڈمنٹن کے مقابلے اختتام پذیر نیٹ بال گرلز او اینڈ اے لیولز کے ٹائٹلز حبیب گرلز اسکول نے جیت لئے بیڈمنٹن گرلز اینڈ بوائز اولیولز میں سی اے ایس اسکول جبکہ اے لیولز میں ایلفا کالج کامیاب رہا کراچی : ...
مزید پڑھیں »ٹنگر اسٹارز نے کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 کا ٹاٸیٹل اپنے نام کرلیا.
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 کا کامیاب اور شاندار انعقاد ۔سلم کھتری برادری کا کار نامہ ہے۔ فاروق ستار ٹنگر اسٹارز نے کھتری پریمیٸر لیگ سیزن2 کا ٹاٸیٹل اپنے نام کرلیا۔سہیل خان میں آف دی فائنل قرار پائے۔ فاٸینل میں ڈاور گلیڈی ایٹرز کو 47 سے شکست۔ مین آف دی فاٸنل قرار۔ سہیل خان کے 37 ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب کراچی میں شروع.
شمسی اکیڈمی نیشنل جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب کراچی میں شروع . جس میں ملک کے مختلف شہروں سے 250 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ شمسی اسپورٹس اکیڈمی اسپانسر ہے اور یہ پاکستان ٹینس فیڈریشن اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہو رہی ہے۔ پہلے دن کے نتائج انڈر 14 سنگلز پہلا ...
مزید پڑھیں »پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے شروع ہو گا۔
پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے شروع ہو گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام پی این ایف نیٹ بال کپ 9 اکتوبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہو گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ...
مزید پڑھیں »شبیر اقبال نے چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی.
دفاعی چیمپئن شبیراقبال نے سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کے پروفیشنلزایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے، چیمپئن شپ کی انعامی رقم ایک کروڑ 11 لاکھ روپے پرمشتمل تھی چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب ہفتہ کو کراچی گالف کلب میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں بیس بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ; صدر بیس بال فیڈریشن فخر علی شاہ.
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں بیس بال کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کئے جائیں گے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں بیس بال کے ٹیلنٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور اس ٹیلنٹ کو نکھارنے اور ابھارنے ...
مزید پڑھیں »