ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز، اے لیولز گرلز کیچ بال کا ٹائٹل سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے جیت لیا کراچی یونیورسٹی نے جامعات کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کی کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں گرلز اے لیولز کیچ بال کا ٹائٹل سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے جیت لیا، جامعات کے مقابلوں میں کراچی یونیورسٹی نے میدان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sports
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن2′ کا فائنل ہفتہ کو اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا.
کھتری پریمیٸر لیگ ٹی،20 سیزن2′ کا فائنل آج 16 ستمبر ہفتہ کو 9 بجے شب اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ صادق کھتری۔ فاینل میں ٹنگراسٹارز کا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل دہڑا دبنگ اور ڈاور گلیڈی انٹر کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ اختتامی تقریب میں فاروق ستار مہمان خصوصی ہونگے۔ پہلے سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ، فٹسال بوائز جونئیرز کا ٹائٹل بیکن لائٹ اسکول نے جیت لیا.
ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز ، فٹسال بوائز جونئیرز کا ٹائٹل بیکن لائٹ اسکول نے جیت لیا تھروبال گرلز جونئیرز کا ٹائٹل ڈی ایچ اے فیز فور اور بوائز جونئیرز کا ٹائٹل سٹی اسکول پی اے ایف چیپٹر کے نام رہا کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں فٹسال بوائز جوںئیرز کا ٹائٹل بیکن لائیٹ اسکول نے ...
مزید پڑھیں »یوتھ بیڈمنٹن اسپورٹس لیگ کے ٹرائلز کا آغاز میرپور آزاد کشمیر سے ہو گیا۔
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ بیڈمنٹن اسپورٹس لیگ کے ٹرائلز کے پہلے مرحلے کا آغاز میرپور آزاد کشمیر سے ہو گیا۔ ڈائریکٹر اسپورٹس اقرا یونیورسٹی ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی ایچ ای سی کی اس کاوشوں کو سراہا، میرپور اور فیڈرل ریجن میں تمام بچوں کو اسپورٹس کے شعبے میں بہت فائدہ حاصل ہوگا اور وہ ایونٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ; نیشنل ایم ایم اے چیمپئن شپ 2023 اختتام پذیر.
نیشنل ایم ایم اے چیمپئن شپ 2023 کراچی میں PSB کوچنگ سینٹر کراچی میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ پاکستان پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن اور سندھ مکسڈ مارشل آرٹ ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے دو روزہ میگا ایونٹ کامیاب انعقاد کیا۔ سندھ نے 125 پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن شپ جیتی ...
مزید پڑھیں »نیشنل فائٹنگ چیمپئن شپ کے لیے سندھ کے ٹرائلز کا انعقاد۔
نیشنل فائٹنگ چیمپئن شپ کے لیے سندھ کے ٹرائلز کا انعقاد۔ مکس مارشل آرٹ کھیل کی ترقی کے لیے ہم پاکستان کے کونے کونے سے ٹیلنٹ تلاش کر کے نیشنل لیول پر لائیں گے۔صدر ایم ایم اے بابر قیوم راجہ۔ اس قسم کے ایونٹ ہوتے رہنے چاہیۓ تاکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو دیکھانے کا ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ بیڈ منٹن لیگ: ٹرائلز کا دسرا مرحلہ حیدرآباد میں شروع.
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ بیڈ منٹن لیگ: ٹرائلز کا دسرا مرحلہ حیدرآباد میں شروع ڈی ایس او مریم کیریو اور ڈاکٹر شاہ زمان خان نے ٹرائلز کا افتتاح کیا،کھلاڑیوں کی بھر پور شرکت کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پرائم منسٹر پروگرام یوتھ اسپورٹس کے تحت ایچ ای سی،آئی بی اے سکھراور اقرا یونیورسٹی کے زیر انتظام یوتھ ...
مزید پڑھیں »کراچی ; ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔
قائد بنسپتی ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ اقبال میمن کمشنر کراچی مہمان خصوصی تھے، جنہوں نے مختلف ایونٹس کے فاتح اور رنر اپ میں ٹرافیاں تقسیم کیں، مسٹر عمر ریحان، چیف ایگزیکٹو ماریہ ایڈیبل آئل انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ۔ لمیٹڈ اور مسٹر فراز الرحمن، صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری مہمان خصوصی تھے۔ ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن کے ٹرائلز جاری ہیں ; جاوید علی میمن۔
وزیراعظم یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن کے ٹرائلز جاری ہیں۔ اسپورٹس ڈائریکٹر HEC جاوید علی میمن۔ اس تقریب کی مہمان خصوصی انٹرنیشنل بیڈمنٹن پلیئر ماہور شہزاد اور علی مہدی نے شٹل کاک کو شاٹ لگا کر کیا۔ اقرا یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈائریکٹر، ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی۔ این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودی ...
مزید پڑھیں »کھیلو پاکستان انٹر اسکولز آرچری چیمپئن شپ اکتوبر میں ہوگی.
کھیلو پاکستان انٹر اسکولز آرچری چیمپئن شپ اکتوبر میں ہوگی کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ”کھیلو پاکستان“ انٹر اسکولز آرچری چیمپئن شپ اکتوبر میں کراچی میں منعقد کی جائے گی جس میں کراچی کے تمام اسکولز شرکت کر سکیں گے جبکہ اوپن کیٹیگری میں کراچی کے آرچری کلبز بھی شرکت کریں گے۔یہ بات کوالٹی یوتھ آرچری ڈیولپمنٹ ...
مزید پڑھیں »