کھیلو ں سے وابستہ حلقوں کا ضم شدہ اضلاع میں جعلی دستاویزات پر بھرتیوں کے احتساب کا مطالبہ کردیا مسرت اللہ جان ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں پراجیکٹ میں جعلی ڈاکومنٹس پر بھرتی ہونے والوں کا مطالبہ نگران وزیراعلی اعظم خان سے کیا گیا ہے یہ مطالبہ بھرتی کے عمل کی صداقت اور خطے میں کھیلوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk games
خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے صوبہ بھر کے کمپلیکسز سے ریونیو ریکارڈ طلب کرلیا.
خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے صوبہ بھر کے کمپلیکسز سے ریونیو ریکارڈ طلب کرلیا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے صوبے بھر میں پھیلے ہوئے مختلف کمپلیکس کا ریونیو ریکارڈ طلب کرلیا۔ اس سلسلے میں صوبہ بھر کے تمام ریجنل سپورٹس آفیسرز، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز اور ایڈمنسٹریٹرز کو نوٹیفکیشن ارسال کر دیا گیا ہے۔ اس مراسلے ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی کے موقع پر پشاور میں سنوکر چیمپئن شپ کا انعقاد.
جشن آزادی کے موقع پر پشاور میں سنوکر چیمپئن شپ کا انعقاد بارھویں ذوالفقار علی بٹ رننگ ٹرافی جشن آزادی سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل کاشف خان نے جیت لیا ، تے تے نیک سنوکر اکیڈمی میں کھیلے جانیوالے س چیمپئن شپ میں مختلف سنوکر کلبوں کے بتیس کھلاڑیوں نے شرکت کی چییمپئن شپ کا فائنل جمعہ ...
مزید پڑھیں »صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ڈیپوٹیشن میں دہری پالیسی کا شکار.
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ڈیپوٹیشن میں دہری پالیسی کا شکار مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر ڈیپوٹیشن پر آنیوالے مختلف امیدواروں کو ہینڈل کرنے میں دہری پالیسی سامنے آئی ہے جس کے باعث تنازعات پیداہونے لگے ہیں ا 15 اگست کی رات کو خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے تبادلوں کا ایک سلسلہ شروع ہوا ...
مزید پڑھیں »کے پی کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں تنازع کے باعث ہری پور اور ایبٹ آباد میں کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر
کے پی کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں تنازع کے باعث ہری پور اور ایبٹ آباد میں کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر مسرت اللہ جان واقعات کے ایک غیر متوقع موڑ سے نہ صرف دو اضلاع بلکہ ہری پور اور ایبٹ آباد کے ممتاز شہروں میں بھی کھیلوں کی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ اور یہ صورتحال خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ...
مزید پڑھیں »تاریخی اسلامیہ کالج پشاور: کھیلوں کی عمدگی کی میراث.
تاریخی اسلامیہ کالج پشاور: کھیلوں کی عمدگی کی میراث مسرت اللہ جان نامور اسلامیہ کالج پشاور، جو پاکستان کے قیام سے پہلے کا ہے اور اب ایک یونیورسٹی میں تبدیل ہو چکا ہے، مختلف کھیلوں میں غیر معمولی کھلاڑیوں کی پرورش کی ایک بھرپور تاریخ کا حامل ہے۔ ان افراد نے نہ صرف ملکی سطح پر پاکستان کا پرچم ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ; کھلاڑیوں کیلئے اعلان کردہ سکالرشپ ابھی تک نہ مل سکے ; کھلاڑی پریشانی کا شکار.
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کی جانب سے اعلان کردہ انڈر 21 کے سکالرشپ نئے مالی سال میں بھی نہیں سکے ، کھلاڑی پریشانی کا شکار صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے انڈر 21 کے کھلاڑیوں کیلئے اعلان کردہ سکالرشپ ابھی تک نہیں مل سکے سال 2022-23 میں فنڈز کی کمی کے باعث یہ سکالرشپ نہیں مل سکی تھی ...
مزید پڑھیں »قمر زمان اسکواش کورٹ میں دیمک کی افزائش نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو جگا دیا.
قمر زمان اسکواش کورٹ میں دیمک کی افزائش نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو جگا دیا مسرت اللہ جان قمر زمان اسکواش کورٹ میں دیمک کی افزائش کا معاملہ سامنے آیا ہے،جس کے باعث سکواش کورٹ کا ایک حصہ متاثر ہوتا جارہا ہے جہاں پرروزانہ کی بنیادپر کھلاڑی ٹریننگ کرتے نظر آتے ہیں سکواش کورٹ کی دیکھ بھال اور ...
مزید پڑھیں »تبادلوں پر پابندی کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تبادلوں کی لہر.
تبادلوں پر پابندی کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تبادلوں کی لہر دیگر ڈیپارٹمنٹ سے آنیوالے اہلکاروں کی ڈیپوٹیشن ختم کرکے ان کے اپنے محکموں میں جانے کی ہدایت جاری کردی گئی الیکشن کمیشن کی جانب سے تعیناتیوں و تبادلوں پر پابندی کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تبادلے کردئیے گئے ہیں تبادلوں کی لہر میں آنیوالے اہلکاروں ...
مزید پڑھیں »آزادی سائیکل ریس پشاور کے شفیع اللہ نے جیت لی.
آزادی سائیکل ریس پشاور کے شفیع اللہ نے جیت لی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آزادی سائیکل ریس گزشتہ روز ناردرن بائی پاس پشاور پر منعقد ہوئی ایونٹ کا افتتاح صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد علی نے کیا ان کے ہمراہ صدر کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن سید شایان علی شاہ‘فنانس سیکرٹری طیفور ...
مزید پڑھیں »