ایک سو کے قریب کھلاڑیوں، کوچز، ایمپائرز کو فیض احمد فیضی تربیت دینگے، صحافیوں سے بات چیت پشاور… خیبر پختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے کوچز کی تربیت کیلئے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے اور یہ بڑی خوش قسمتی ہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی ہاکی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk games
فیض احمد فیضی کا پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ، کھلاڑیوں سے ملاقات
پشاور… پشاور سے تعلق رکھنے والے ایشین ہاکی فیڈریشن کے امپائرنگ کمیٹی کے چیئرمین و ممبر ایف آئی ایچ امپائرنگ کمیٹی فیض احمد فیضی نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا وہ گذشتہ روز سری لنکا کے دورے سے واپس آئے تھے.پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس بی کوچنگ کورس منعقد ہونگے۔
پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس بی کوچنگ کورس11 جولائی سے سوات میں شروع ہوگا۔ یہ کورسز وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسہ کی ہدایت پر منعقد کروائے جا رہے ہیں۔ پی ایس بی کوچنگ کورس سوات میں 11سے 15 جولائی تک منعقد ہوگا، مظفرآباد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے نوجوانوں نے سعودی عرب میں ای گیمنگ ٹیکن 7 نیشنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
پاکستان کے نوجوانوں نے سعودی عرب میں ای گیمنگ ٹیکن 7 نیشنز کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض کے بلیوارڈ سٹی میں ای گیمز کے فائنل راونڈ میں تین رکنی پاکستانی نوجوانوں کی ٹیم نے جنوبی کوریا کو شکست دی۔پاکستان کی جانب سے ٹائٹل جیتنے پر سعودی شائقین کی بڑی تعداد نے پاکستان زندہ باد ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام رنگ گیمز کچلاک سپورٹس کمپلیکس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام رنگ گیمز کچلاک سپورٹس کمپلیکس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں کچلاک باکسنگ وشوو جوڈو اکیڈمی سمیت مختلف گیمز کے کلبوں نے حصہ لیا چمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس یوتھ افیئر ڈپارٹمنٹ محمد اسحاق جمالی ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد
سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کوئٹہ 2023 جا پان کراٹے ایسوسی ا یشن پاکستان نے امریکی مشن پاکستان اور پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کے تعاون سے سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔ یہ مقا بلے 9جولائی 2023 کو تاجئی خان اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں منعقد ہوئےجس میں گرلز کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم سعودی عرب روانہ ہو گی۔
ورلڈ سنوکر انڈر17 اور انڈر 21 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم روانہ ہو گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے سنوکر ٹیم سعودی عرب جائے گی، احسن رمضان اور محمد حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ سعودیہ عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی چیمپئن شپ میں مقابلے 16 جولائی تک جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز چھ جون کو کھلاڑیوں کے امتحانات کے پیش نظر چھٹیاں دی گئی تھی اب عید کے بعد پریکٹس شروع ہوگئی پشاور…صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ہاکی کے کھلاڑیوں نے عید کی چھٹیوں کے بعد پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اپنی پریکٹس شروع کردی ہے ...
مزید پڑھیں »ٹوبہ ٹیک سنگھ ; تھپڑوں والی کبڈی کےپُرتشدد کھیل نے ایک کھلاڑی کی جان لے لی۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھپڑوں والی کبڈی کےپُرتشدد کھیل نے ایک کھلاڑی کی جان لے لی۔ ذاکر حسین نامی کھلاڑی چک 506 میں میلہ ہندال کندال میں مقابلے کے دوران کئی شدید تھپڑ لگنے سےبےہوش ہوگیا۔ مخالف کھلاڑی سے چھاتی پر مسلسل ایک ہی جگہ کئی تھپڑ کھانے کے بعد کھلاڑی ذاکر حسین دورانِ مقابلہ زمین پر گِر ...
مزید پڑھیں »تاریخی شندور پولو فیسٹول جوش و خروش سے اختتام پذیر ہو گیا
تاریخی شندور پولو فیسٹول جوش و خروش سے اختتام پذیر ہو گیا تین روزہ شندور پولو فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے۔ فیسٹول کے آخری روز سکول کے بچوں نے ٹیبلو پیش کیا۔ جبکہ فرنٹیئر کور اور گلگت بلتستان کے بینڈز نے قومی نغموں کی ...
مزید پڑھیں »