پشاور کے نواحی علاقے پھندو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پھندو میں دو ملزمان نے باکسر جہانزیب خان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق جبکہ ان کے دو ساتھی زخمی ہو گئے، ملزمان کارروائی کے بعد فرار ہونے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk games
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروفیشنل باکسنگ میلہ گلگت میں شروع
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروفیشنل باکسنگ میلہ گلگت میں شروع پاکستان کے پہلے ورلڈ یوتھ چیمپئن عثمان وزیر ہوم گراونڈ پر اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے.سٹار کرکٹر شاہ نواز دھانی اور ابھرتے ہوئے فاسٹ باؤلر میر حمزہ عثمان وزیر کو سپورٹ کرنے گلگت پہنچ گئے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ...
مزید پڑھیں »قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگا۔
گلگت کے لالک جان اسٹیڈیم میں قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگا۔ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت 10 ملکوں کے 13 کھلاڑی حصہ لے رہےہیں، جن میں برطانیہ، تنزانیہ،جرمنی، افغانستان، نائجیریا، فلپائن کے باکسرز شامل ہونگے، اس کے علاوہ انڈونیشیا، تھائی لینڈاور متحدہ عرب امارات کے باکسرز بھی شرکت کریں گے۔ چیمپئن شپ کا ...
مزید پڑھیں »اولمپک ڈے کی مناسبت سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں تقریب کا انعقاد
اولمپک ڈے کی مناسبت سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں تقریب کا انعقاد پشاور.. اولمپک ڈے کے حوالے سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اولمپک ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، پختونخواہ آرچری کلب کے زیر اہتمام سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں منعقد ہونیوالی اولمپک ڈے کی تقریب میں آرچری کے کھلاڑیوں سمیت اولمپک ایسوسی ایشن کے امجد ...
مزید پڑھیں »اولمپکس گیمز ; خیبر پختونخوا سےتعلق رکھنے والےتین پاکستانی اتھلیٹس فائنل میں پہنچ گئے
جرمنی کے سپیشل اولمپکس گیمز میں خیبر پختونخوا سےتعلق رکھنے والےتین پاکستانی اتھلیٹس فائینل میں پہنچ گئے پشاور ( سپورٹس رپورٹر) جرمنی میں۔ منعقدہ سپیشل اولمپکس گیمز میں خیبر پختونخوا کے تین کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ بشر، عمار آفریدی اور عبدالحسیب نے پاکستان کانام روشن کیا ۔ ان ...
مزید پڑھیں »خیبر یونین آف جرنلسٹس کی سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے کی پرزور مذمت
خیبر یونین آف جرنلسٹس کی سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے کی پرزور مذمت واقعے میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کیاجائے بصورت دیگر بھرپور احتجاج کیا جائے گا، ناصر حسین خیبر یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے اور انہیں زخمی کرنے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے، واقعے ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; جیولین مینز ایونٹ میں عمیرکیانی نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کے جیولین مینز ایونٹ میں پا کستان کے عمیرکیانی نے 38. 81 میٹر تھرو کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا جبکہ پاکستان ہی کی عمیمہ افتخار نے جیولین کی ویمنز ایونٹ میں 10.47 میٹرتھرو کر کے سلورمیڈل جیت لیا واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ قومی ایتھلیٹ ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ; باسکٹ بال ایونٹ میں پاکستان کو شکست
برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمزکے باسکٹ بال ایونٹ میں ویلس نے ایک دلچسپ اور سنسی خیزمقابلے کے بعد پاکستان کو19 کے مقابلے میں 20 پواننٹ سے شکست دیدی أخری کوارٹرختم ہونے سے 5 سیکنڈقبل تک پاکستان کو ایک پوانٹ کی برتری حاصل تھی أخری لمحے میں ہیلس کے کھلاڑی نے پوانٹ اسکورکرکے پاکستان کی فتح کوشکست میں بدل ...
مزید پڑھیں »پشاور…کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے شروع کردیا
کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے شروع کردیا پشاور…خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے اور سولہ جولائی 2023 تک تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کو صوبہ بھر کے تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کو آن لائن رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کی گئی ہیں ...
مزید پڑھیں »پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جعلی ملازمین کا مسئلہ تا حال حل نہیں ہوسکا
پرائم منسٹر پورٹل پر جعلی بھرتیوں والے ملازمین کی شکایت، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے بھرتی جعلی قرار دیدی ایک سابق ملازم نے لوگوں سے کم و بیش ساٹھ لاکھ روپے سے زائد شہریوں سے وصولی کرکے جعلی تقرریاں کی تھی، انکوائری پر ملازم فارغ ہوگیا تھا تاہم اثرات تاحال باقی پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جعلی ملازمین کا مسئلہ ...
مزید پڑھیں »