پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخواکے زیر اہتمام پڑانگ سپورٹس سٹیڈیم چارسدہ میں ٹیبل ٹینس اکیڈمی کا افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پرایڈیشنل کمشنر چارسدہ حسیب خلیل مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ پراجیکٹ ڈائریکٹر خیبر پختونخوا مراد علی خان مہمند ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چارسدہ حسیب الرحمن،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ اور دیگر شخصیات بھی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں ضروری تعمیراتی کام جاری ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی کہ اگلے سال پاکستان سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعض میچز کا پشاور میں انعقاد کو ممکن بنایا جا سکے ، جس کیلئے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں ضروری تعمیراتی کام اور درکار سہولیات کی فراہمی پر کام جاری ہے اوراگر ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں عطیات اور میڈیکل اسٹاف کے لیے بھرپور مدد جاری
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے جمعے کو پشاور میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان سے وزیر اعلی ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جاوید آفریدی نے زلمی فاونڈیشن کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس سے نبرد آزما ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لیے 60ہزار سرجیکل ماسکس اور 100پروٹیکٹر سوٹس وزیر اعلی کو پیش ...
مزید پڑھیں »انڈر 21 خیبر انٹر ریجنل خواتین گیمز پشاور نے جیت لیں
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام انڈر 21 خیبر پختونخوا انٹر ریجنل خواتین گیمز پشاور نے جیت لی، پشاور نے 14 گولڈ، 12، سلور، 7 برونز اور مجموعی 33 میڈلز جیتے۔ ڈیرہ اسماعیل خان نے 6 گولڈ، 4 برونز مجموعی 10میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ بنوں نے 4 گولڈ، 7 سلور، 4 برونز اور مجموعی 15 میڈلز ...
مزید پڑھیں »انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر21 گیمزکیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل گیمز کا باقاعدہ افتتاح 8 مارچ سے کیا جائے گا’صوبہ بھر میں کھیلوں کے مقابلے 6مارچ سے شروع ہورہے ہیں’افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کی آمد بھی متوقع ہے ان کھیلوں میں والی بال، ایتھلیٹکس ،رسہ کشی، فٹبال ، کبڈی، بیڈمنٹن ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات خطرے میں پڑ گئے ، خالد نور
پشاور( سپورٹس رپورٹر) 31دسمبر کو منعقد ہ خیبرپختونخوا ولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات خطرے میں پڑھ گئے ، الیکشن کیلئے تاحال الیکشن کمشن کا اعلان نہیں کیاگیا ،ان خیالات کا اظہار صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے نامزد امیدوار صدارتی ایوارڈ یافتہ انٹر نیشنل کراٹے کھلاڑی وپاکستان کراٹے ٹیم کوچ خالد نور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا المپک ایسوسی ...
مزید پڑھیں »آل خیبر پختون خواہ انٹرڈویژن فٹسال چمپئن شپ، پشاور ڈویژن فاتح قرار
پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل خیبر پختون خواہ انٹرڈویژن فٹسال چمپئن شپ پشاور میں اختتام پذیر ۔ فائنل میچ میں پشاور ڈویژن نے یکطرفہ مقابلے کے بعد مالاکنڈ ڈویژن کو 0 ۔ 4 سے شکست دے دی ۔ آل خیبر پختون خواہ انٹرڈویژن فٹسال چمپئن شپ پی ایس پی کوچنگ سینٹر جمنازیم ہال قیوم سٹیڈیم پشاور میں کھیلی گئی جس میں پشاور،ضلع خیبر،دیر،مردان،ڈی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر 21 گیمز کے لوگو کی تقریب رونمائی یکم جنوری کوہو گی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزارت کھیل ‘ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام انڈر21 گیمز کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا ‘اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز صوبائی وزیر کھیل محمد عاطف خان کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا جبکہ اس کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں گیمز کے حوالے سے اجلاس زیر صدارت ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ اسفندیار خٹک ...
مزید پڑھیں »یوفون خیبرپختونخوا فٹبال کپ کا سپر آٹھ مرحلہ کامیابی سے اختتام پذیر
پشاور(آن لائن)یوفون خیبرپختونخوا فٹبال کپ کا سپر آٹھ مرحلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر آٹھ مرحلے میں کامیاب ٹیموں ڈی ایف اے گرین ایف سی کوہاٹ، پشاور کمبائنڈ ایف سی، ڈی ایف اے چترال ایف سی اور ڈی ایف اے صوابی ایف سی نے سیمی فائنلز میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا فائنل ...
مزید پڑھیں »صوبائی حکومت کا خیبر پختونخوا گیمز منعقد کرنے کا فیصلہ، تحصیل سطح پر مقابلے ہوں گے
پشاور (عاصم شیراز) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد کے بعد صوبے بھر میں تحصیل سطح پر خیبر پختونخوا گیمز منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی فاتح ٹیمیں اضلاع کی سطح پر 32 گیمز میں حصہ لیں گی۔ یہ فیصلہ سپورٹس مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ...
مزید پڑھیں »