نیشنل گیمز خیبر پختونخواہ کی کراٹے ٹیم کا انتخاب عمل میں لایا گی کیمپ کا بھی آغاز ہوگیا پشاور.. چونیتیسویں نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کے کراٹے ٹیم کے ٹرائلز مکمل ہوگئے خیبر پختونخواہ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونیوالے یہ ٹرائلز حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں زیر نگرانی شاہ فیصل منعقد ہوئے جس میں ایشیاءکوالیفائیڈرریفری عرفان نایاب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksports news
عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں مزدوروں کیلئے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد
یوم مزدور،عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں مزدوروں کیلئے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد پچاس سے زائد مزدور بچوں نے چار مختلف گیمز میں دلچسپی سے حصہ لیا، بعد ازاں نقد انعامات اور ٹرافیاں بھی ڈی ایس او چارسدہ نے تقسیم کی چارسدہ.. یوم مئی کے حوالے سے سپورٹس فیسٹیول چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں ...
مزید پڑھیں »ہاکی اولمپئین رحیم خان کی خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم سے ملاقات
ہاکی اولمپئین رحیم خان کی خیبر پختونخواہ کی ہاکی ٹیم سے ملاقات نیشنل گیمز کیلئے کیمپ الالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاو ر میں جاری، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ بھی موقع پر موجود تھے. پشاور.. ہاکی اولمپیئن رحیم خان لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں جاری خیبر پختونخواہ ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کیلئے گراؤنڈ پہنچ گئے، سوات سے تعلق رکھنے ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس بلوچستان کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے’ بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن .
عرصہ دراز سے سیٹ پر براجمان ڈی جی سپورٹس کا فوری طور پر تبادلہ کیا جائے بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا ایک اہم اجلاس صدر ایاز خان کے زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں اراکین اور عہدیداروں نے ایک کثیر تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں اس امر پر اپنے شدید ترین تحفظات کا اظہار کیا ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کے جوڈو مقابلے کویٹہ سے لاہور منتقل ہونے پر کھلاڑیوں کا۔احجاج۔
نیشنل گیمز کے جوڈو مقابلے کویٹہ سے لاہور منتقل ہونے پر کھلاڑیوں کا۔احجاج۔ سپورٹس کلب فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ بلوچستان بورڈ بلوچستان اولمپک سارے کھلاڑیوں اور اور معتبرین سے یہ گزارش ہے کہ جوڈو گیم کو یہاں کرایا جائے کیونکہ اتنے سالوں بعد یہاں نیشنل گیمز کروایا جا رہا ہے اور یہاں کے لوگوں کو جوڈو گیم کے متعلق ...
مزید پڑھیں »دوستانہ میچ ‘ بلدیاتی نمائندوں نے 3 کے مقابلے میں 4 گولوں سے جیت لیا
پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور حیات آباد کے بلدیاتی نمائندوں کے درمیاں فٹسال کا ایک دوستانہ میچ شلمان پارک گراونڈ پر ہوا جو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد بلدیاتی نمائندوں نے 3 کے مقابلے میں 4 گولوں سے جیت لیا حیات آباد کے بلدیاتی نمائندوں کی ٹیم کی قیادت عمران خان سالارزئی، انور زمان لالا جبکہ پی ڈی اے ...
مزید پڑھیں »چارسدہ، تاریخ میں پہلی مرتبہ یوم مزدور پر سپورٹس فیسٹیول منعقد ہوگا
چارسدہ، تاریخ میں پہلی مرتبہ یوم مزدور پر سپورٹس فیسٹیول منعقد ہوگا ڈی جی سپورٹس کی ہدایت پر ہونیوالے سپورٹس فیسٹیول کے مہمان خصوصی ڈی سی چارسدہ عدنان فرید ہونگے چارسدہ.. عالمی یوم مزدور کے موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ میں پہلی مرتبہ لیبر کیلئے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں کھیلوں کے مختلف ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، خیبر پختونخواہ باسکٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز مکمل
نیشنل گیمز، خیبر پختونخواہ باسکٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز مکمل، سید عاقل شاہ کے کھلاڑیوں کو دیا گیا چیلنج کوئی بھی پورا نہیں کرسکا پشاور. کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کی باسکٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے جس میں سات مختلف ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ٹاپ کے 43سے زائد باسکٹ ...
مزید پڑھیں »کراٹے ٹرائلز، خیبر پختونخواہ کی ٹیم کاانتخاب دو مئی کو ہوگا
کراٹے ٹرائلز، خیبر پختونخواہ کی ٹیم کاانتخاب دو مئی کو ہوگا مرد و خواتین کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کیلئے شاہ فیصل کی نگرانی میں تین رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہیں پشاور.. کوئٹہ میں ہونیوالے چونتیسویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کی کراٹے ٹیم کیلئے ٹرائلز دو مئی کو حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے گیارہ بجے ہونیوالے ان ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، پختونخواہ کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان
نیشنل گیمز، کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان سیکرٹری سلطان بری نے کبڈی ٹیم کو فائنل تک پہنچنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا پشاور.. کبڈی ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کیلئے منتخب ہونیوالے کبڈی کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، خیبر پختونخواہ کی ٹرائلز گذشتہ روز منعقد ہوئے جس میں ...
مزید پڑھیں »