16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کے جیولین مینز ایونٹ میں پا کستان کے عمیرکیانی نے 38. 81 میٹر تھرو کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا جبکہ پاکستان ہی کی عمیمہ افتخار نے جیولین کی ویمنز ایونٹ میں 10.47 میٹرتھرو کر کے سلورمیڈل جیت لیا واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ قومی ایتھلیٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksportsnews
چارسدہ کی خواتین کھیلوں کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ،ڈی سی چارسدہ
چارسدہ کی خواتین کھیلوں کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ،کھلاڑی بچیوں کی سپورٹ پر والدین کا شکر گزار ہوں ، ڈی سی چارسدہ والدین کی سپورٹ کی وجہ سے آج چارسدہ میں کھیلوں کے مختلف میدانوں میں فیمیل کھلاڑی قومی سطح کے مقابلوں میں نمایاں آرہی ہیں ، بات چیت چارسدہ… ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدنان وزیر ...
مزید پڑھیں »پشاور… صوبے کے مختلف علاقوں میں بننے والے غیر معیاری ہاکی سٹیڈیم و ٹرف کا نوٹس لیا جائے
صوبے کے مختلف علاقوں میں بننے والے غیر معیاری ہاکی سٹیڈیم و ٹرف کا نوٹس لیا جائے اسلامیہ کالج سمیت بنوں کے ہاکی ٹرف کا کام انتہائی غیر معیاری ہے ، کھیلوں سے وابستہ حلقوں کا مطالبہ پشاور… ہاکی سے وابستہ حلقوں نے سابق دور حکومت میں بننے والے ہاکی گراﺅنڈ اور ٹرف کے غیر معیاری ہونے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختو نخوا آرچری ایسوسی ایشن نے پشاور میں آرچری ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا
خیبر پختو نخوا آرچری ایسوسی ایشن نے پشاور آرچری ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا پشاور ( سپورٹس رپورٹر )صوبے میں آرچری کی ترقی کیلئے خیبر پختو نخواآرچری ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک اور بڑاقدم ، مردوں سمیت خواتین آرچری کے فروغ کیلئے بھی پشاور میں ٹریننگ کیمپ اور انٹر کالجز آرچری چمپئن شپ منعقد کرانے کا ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز گولڈ میڈلسٹ مراد علی کے اعزاز میں تقریب
نیشنل گیمز گولڈ میڈلسٹ مراد علی کے اعزاز میں تقریب پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر ظفر علی خان کی جانب سے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پلیئر مراد علی کو ساڑھے چار لاکھ روپے اور دیگر تحائف پیش کئے گئے اس سلسلے میں خصوصی تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس بیڈمنٹن ہال میں منعقد ...
مزید پڑھیں »پیرزادہ ضیاالدین شینواری موٹر سائیکل پر 16 ممالک کا چکر لگا کر لنڈیکوتل پہنچ گئے
پاکستانی نژاد ناروین شہری اور ضلع خیبر لنڈیکوتل سے تعلق رکھنے والے پیرزادہ ضیاالدین شینواری موٹر سائیکل پر 16 ممالک کا چکر لگا کر لنڈیکوتل پہنچ گئے مچنی چیک چیک پوسٹ پر لنڈیکوتل کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رمیزعلی اور صحافیوں نے ان کا استقبال کیا، بعد ازاں لنڈی کوتل پریس کلب میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں ...
مزید پڑھیں »پشاور… نیشنل گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
بین الاقوامی کوچز کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیلئے خیبر پختونخواہ لانے کی کوشش کرونگا، ڈی جی سپورٹس خالد محمود نیشنل گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے اسد اقبال اکیڈمی سے فنٹس ٹریننگ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پشاور…چونتیسویں نیشنل گیمز منعقدہ کوئٹہ میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے تعارفی تقریب سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر خواتین یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خیبرپختونخوا فٹ بال کے ٹرائلز کے لیے تاریخ اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا
پرائم منسٹر خواتین یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خیبرپختونخوا فٹ بال کے ٹرائلز کے لیے تاریخ اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا پروگرام خیبر پختونخوا میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس باچا خان یونیورسٹی چارسدہ ارگنائز کریگی, پروگرام میں پندرہ سال سے پچیس سال کی بچیاں حصہ لینے کی اہل ہوگی, آرگنائزنگ سیکرٹری شبانہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سٹیٹ آئل ابراہیم محب کو سکواش کے نیشنل وانٹر نیشنل مقابلوں میں اسپانسر کریگی
پاکستان سٹیٹ آئل ابراہیم محب کو سکواش کے نیشنل وانٹر نیشنل مقابلوں میں اسپانسر کریگی پشاور،(امجد خان) سابق عالمی چیمپئن محب اللہ خان نے بتایا کہ پاکستان سٹیٹ آئل (PSO) پاکستان آرمی کے اسکواش کھلاڑی ابراہیم محب کو دنیا بھر میں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں اسپانسر کرنے جا رہا ہے۔ اسکواش کے ماہر جانشیر ...
مزید پڑھیں »پشاور…ڈیلی ویج سپورٹس بورڈ کے ملازمین کوتنخواہیں نہ مل سکی; ملازمین ذہنی تناﺅ کا شکار ہوگئے.
دو ماہ سے زائد عرصہ سے ڈیلی ویج سپورٹس بورڈ کے ملازمین کوتنخواہیں نہیں مل سکی من پسند ملازمین کو مستقل ملازمتیں بھی دی گئی ، جبکہ دوسری طرف عرصہ دراز سے ڈیلی ویج پر تعینات ملازمین کو نظر انداز کیا گیا ، رپورٹ پشاور… نظامت کھیل میں عرصہ دراز سے ڈیلی ویجز کی حیثیت سے کا م ...
مزید پڑھیں »