چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں چھینہ ہٹھاڑ میں کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ لاہور کے چھانگا مانگا چونیاں کے نواحی گاؤں چھینہ ہٹھاڑ میں کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ کبڈی کے دوران 2 سیاسی جماعتوں کےکارکنوں نے ایک دوسرے پر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
کے پی اولمپک اجلاس، مختلف کمیٹیاں اور کمیشن تشکیل
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کے بعد گزشتہ روز ایگزیکٹو کمیٹی کاپہلا اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت صدر سید عاقل شاہ منعقد ہوا ان کے ہمراہ جنرل سیکرٹری ذوالفقار بٹ اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران و دیگر ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی’ اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے کئی دیگر ممبران کا انتخاب کیا گیا ان ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی فائیو لیگ کے انعقاد کا معاہدہ کرلیا
تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈکوارٹرز لاہور میں فورمین گروپ و عُمر سپورٹس اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مابین فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹس کے حقوق کے حوالہ سے معاہدہ طے پاگیا ۔ .پی ایچ ایف کی جانب سے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ نے معاہدہ پر دستخط کیئے.جبکہ فورمین گروپ کی جانب سے سفیان اسلم نے معاہدہ دستخط کیا.اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ7،پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پوائنٹس ٹیبل کی بات کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا مرحلہ آج سے لاہور قذافی سٹیڈیم میں شروع ہوگا
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا مرحلہ آج 10 فروری سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والی لیگ کا پہلا مرحلہ 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا۔ اس دوران مجموعی طور پر کھیلے گئے 15 سنسنی خیز میچز میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کی بالادستی قائم رہی۔محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے لاہور میں شروع ہو گا۔
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لئے ٹیموں کی لاہور آمد کل سے شروع ہو گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیم کل لاہور پہنچیں گی جبکہ لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز 8 فروری کو لاہور پہنچیں گی۔ ٹیمیں ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایل سی سی اے گراونڈ ...
مزید پڑھیں »کارپوریٹ چیلنج کپ،کلیئرپاتھ اور لوکریٹیو یو بی سپورٹس کی ٹیموں نے رائونڈ میچز جیت لیے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے تیسرے ایڈیشن میں مزید دو رائونڈ میچز کھیلے گئے جس میں کلیئرپاتھ اور لوکریٹیو یو بی سپورٹس کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ پہلے میچ میں کلیئرپاتھ کی ٹیم نے آڈیٹر جنرل پاکستان کی ٹیم کو 9 رنز سے شکست دی۔ کلیئر پاتھ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کیلئے ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے لیے کورونا وائرس سے متعلق ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز جاری کردیے گئے جس کے مطابق خلاف ورزی کرنیوالوں کو 5 پینلٹیز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) دستاویزات کے مطابق وارننگ اور تنبیہ، 5 سے 25 فیصد میچ فیس کی کٹوتی پینلٹینز میں شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 7، صرف 25 فیصد شائقین کو سٹیڈیم آنے کی اجازت
این سی او سی نے پاکستان سپر لیگ 7 کے کراچی میں میچز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دیدی۔پاکستان سپر لیگ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی میں شیڈول ہر میچ میں تقریباً 8000 تماشائیوں ...
مزید پڑھیں »بابراعظم بمقابلہ شاہین شاہ آفریدی : ایک ایسا مقابلہ جس کے سب منتظر
پاکستان کرکٹ میں لاہور اور کراچی پرانے حریف سمجھے جاتے ہیں مگر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نے اس کی کشش میں بے انتہا اضا فہ کردیاہے۔ اس مرتبہ روایتی حریفوں کے اس ٹکراؤ میں توجہ کا مرکز دونوں ٹیموں کے کپتان ہوں گے۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ کے دو نامور ستارے بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی کا مقابلہ شائقین ...
مزید پڑھیں »