لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر )پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹیمیں ختم کرکے ڈومیسٹک کرکٹ کے فارمیٹ میں تبدیلی کرتے ہوئے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیمیں متعارف کرواکر ہزاروں کرکٹرز سمیت کوچز اور کرکٹ کے کھیل سے وابستہ دیگر افراد کو بے روز گارکرنے سمیت گراس روٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : lahore
ثالثی عدالت برائے کھیل نے عمر اکمل کیس کی سماعت بارے بڑا فیصلہ کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ثالثی عدالت برائے کھیل نے عمر اکمل کیس کی سماعت کسی دوسرے ملک میں رکھنے سے انکار کر دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے اخراجات کی کمی اور لاجسٹک مسائل کے باعث سماعت سوئٹزر لینڈ کے علاوہ کسی قریبی ملک میں رکھنے کی درخواست کی تھی۔پاکستان کرکٹ بورڈ اس سے قبل آن لائن سماعت کی ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیا کپ،پاکستان کی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 22ستمبر سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 30 جنوری 2021 تک ڈھاکہ / بنگلہ دیش میں کھیلا جا ئے گا اس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی جونیئر کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور کھلاڑیوں کی جدید سائنسی تکنیک سیکھانے کے لئے قومی ہاکی جونیئر کھلاریوں کا فزیکل فٹنس ٹریننگ کیمپ کل 22 ستمبر 2020 سے ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے کورونا کی وجہ سے ملتوی ہونیوالے میچز کا دوبارہ آغاز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر چھ ماہ بعد کارپوریٹ سیکٹر میں کھیلوںکی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے والے میچز کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پریمئر سپر لیگ فہیم مختار بٹ نے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو کا مکمل ہونا بہت ضروری ہے،عاقب جاوید
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین اور متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کا ہونا بہت ضروری ہے، اگر یہ میچز نہ ہو ئے تو پھر پی ایس ایل 6 پر بھی سوالیہ نشان لگ جائے گا۔پی ایس ایل فائیو مارچ میں ...
مزید پڑھیں »سلیم ملک کی اپیل پر سماعت 30 ستمبر کو ہو گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر 30 ستمبر بروز بدھ کو سہ پہر 3 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں سلیم ملک کی اپیل پر سماعت کریں گے۔ سلیم ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے فراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کے ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے ...
مزید پڑھیں »زمبابوے نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے نے آئندہ ماہ پاکستان کے ٹور کی تصدیق کردی تاہم باضابطہ اعلان جلد کیا جائیگا۔ غیر ملکی ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین تاوینگوا موکوہلانی نے ٹور کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ جلد ہی پاکستان کے سفر کی ہمیں کلیئرنس مل جائے گی جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض اور کامران اکمل ڈومیسٹک کرکٹ کو نئے ایس او پیز کیساتھ کامیاب کرنے کیلئے پرعزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرز وہاب ریاض اور کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے فرسٹ کلاس کرکٹ شروع کرنے کا چیلنج قبول کیا ہے اب کرکٹرز اور دوسرے اسٹاف کی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سےعمل کر کے ڈومیسٹک کرکٹ کو کامیاب کریں۔ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن سے متعلق بات کرتے ہوئے کرکٹر وہاب ...
مزید پڑھیں »قومی وومن ہاکی کی تاریخ کو یاداشت کی قرطاس پرتجدید کے لئے خواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں عصرانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین ہاکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عصرانہ کی تقریب لاہور میں معروف مقامی ریسٹورںٹ میں کی گئی۔ اسلام آباد وومن ہاکی کی فاؤنڈر ممبررفعت مسعود کی کاوشوں سے سابق قومی ہاکی خواتین کھلاڑیوں کے اعزاز میں رکھی گئی اس تقریب میں اپنی مدد آپ کے جذبہ کے تحت لاہور سمیت مضافاتی علاقوں سے تعلق رکھنے والی سابق ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کا دورہ جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ،سٹیڈیمز میں سہولیات کا جائزہ لیا
جھنگ میں مائی ہیر سٹیڈیم اور ہاکی سٹیڈیم کا معائنہ کیا ،نئی آسٹروٹرف اور کھلاڑیوں کو فراہم کی گئیں سہولیات کا جائزہ لیا، سر شفیق اتھلٹیکس اکیڈمی کا افتتاح کیاخاور شاہ نیشنل آرچری اکیڈمی کے زیراہتمام کھیلوں کے مقابلوں میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئےسپورٹس کا نیا انفراسٹرکچر لا رہے ہیں،نئی سکیموں پر کام ...
مزید پڑھیں »