میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آگے بڑھتے ہوئے ہینڈ سینی ٹائزرز بنانے کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق شین وارن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف مہم میں ہم سب کو اپنا کردار اداکرنا چاہیے۔ وارن ایک کمپنی کے ساتھ بطورپارٹنر وابستہ ہیں جو اس وائرس کے خلاف آگاہی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : melburne
کورونا وائرس، چین کی ٹیم ورلڈ کپ جمناسکٹس سے باہر
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے آسٹریلوی حکومت کی جانب سے عائد سفری پابندیوں کی وجہ سے چین کی جمناسٹکس ٹیم آئندہ ہفتے میلبورن میں ہونے والے ورلڈ کپ جمناسٹکس 2020 سے باہر ہوگئی۔برطانوی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق چین سے آنے والے غیرملکی شہریوں پر فروری کے آغاز میں پابندی لگائی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن،صوفیا کینن کیریئرکا پہلا گرینڈ سلام جیتنے میں کامیاب
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کی صوفیا کینن نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے فائنل میں دو مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن اسپین کی گاربین موگوروزا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا بڑا ٹائٹل اپنے نام کیا۔روڈ لیور ارینا، میلبرن میں کھیلے گئے سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے ویمنز سنگلز کے فائنل ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف کو ملیبرن سٹارز نے ریلیز کردیا
میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو میلبرن اسٹارز نے ریلیز کر دیا، وہ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ جوائن کرنےکے لیے وطن واپس آ رہے ہیں۔ترجمان میلبرن اسٹارز کا کہنا ہے کہ حارث رؤف کے دوبارہ ٹیم جوائن کرنے سے متعلق جائزہ لے رہے ہیں، ان کی لیگ میں واپسی کا جلد اعلان کریں گے ۔دوسری ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف میلبورن ٹیسٹ میں گرفت مضبوط، 456 رنز کی مجموعی برتری
میلبورن( سپورٹس لنک رپورٹ ) آسٹریلیا کی میلبورن ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، کینگروز نے ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنا لئے اور اسے 456 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے، اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 148 رنز پر ڈھیر ہو گئی، پیٹ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی کرکٹرز کی امپائر علیم ڈار کے فیصلے پر شدید تنقید
میلبرن (سپورٹس لنک رپورٹ)میلبرن میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز ٹی وی امپائر علیم ڈار کے فیصلے پر میزبان ٹیم کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے باؤنسر پر نیوزی لینڈ کے بلے باز سینٹنر کے خلاف کیچ کی اپیل ...
مزید پڑھیں »سال کا پہلا گرینڈ سلام آسڑیلین اوپن آئندہ ماہ شروع ہوگا
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئندہ برس کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 108 واں ایڈیشن 20 جنوری سے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق میگا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور ٹینس کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی ...
مزید پڑھیں »