ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آخری ٹورنامنٹ، پاکستان کپ 2 مارچ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے مابین اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں بھی اسی روز ملتان کرکٹ سٹیڈیم جبکہ بلوچستان اور ناردرن کی ٹیمیں ہائوس آف ناردرن میں مدمقابل آئیں گی۔31 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : multan
نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے گروپ اے کا تیسرا راؤنڈ مکمل
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن وائٹس نے بلوچستان وائٹس کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ 264 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی ٹیم مقررہ 45 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز ہی بناسکی۔ اوپنر عثمان غنی نے 51 رنز اسکور کیے۔ آذان کبیر نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »فہام الحق کی نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ میں سنچری
ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں فہام الحق کی ناقابل شکست سنچری نے سینٹرل پنجاب وائٹس کو کامیابی دلادی.سدرن پنجاب وائٹس اور کے پی وائٹس نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ہیڈ محمد والا گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو 49 رنز سے ہرادیا. 247 رنز کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ میں سندھ بلیوز کے سید یحییٰ کی ناقابل شکست سنچری
ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سندھ بلیوز، ناردرن بلیوز اور سینٹرل پنجاب بلیوز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ایم سی سی گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے سید یحییٰ کے ناقابل شکست 104 رنز کی بدولت 202 رنز کا ہدف 3 ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ کی جوگنگ ٹریک قاسم باغ سٹیڈیم، نئے سٹیڈیم کی پچ اور پویلین 15نومبر تک مکمل کرنیکی ہدایت
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ نے گزشتہ روز ملتان میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے افسران کو قلعہ کہنہ قاسم باغ کرکٹ سٹیڈیم میں جوگنگ ٹریک، کلمہ چوک کرکٹ سٹیڈیم کی پچ اور پویلین کو 15نومبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دی، اس موقع پرکمشنر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے زمبابوے سیریز کا نیا شیڈول جاری کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں پاکستان اپنے سفر کا آغاز راولپنڈی سے کرے گا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز 30 اکتوبر، یکم اور 3 نومبر کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ تینوں میچز ابتدائی طور پر ملتان میں شیڈول تھے تاہم لاجسٹک اور آپریشنل وجوہات کی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: فخر زمان کی نصف سنچری نے خیبرپختونخوا کو مسلسل چوتھی کامیابی دلادی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 13ویں میچ میں خیبرپختونخوا نے فخرزمان کی بہترین بیٹنگ کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 29 رنز سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمد رضوان کی قیادت میں میدان میں اترنے والی خیبرپختونخوا کی یہ ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔ کامران اکمل اور عبداللہ شفیق کے درمیان 92 ...
مزید پڑھیں »ناردرن کا نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے مرحلے میں ٹائٹل کا کامیاب دفاع
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے ملتان میں کھیلے گئے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں ناردرن نے روحیل نذیرکی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بلوچستان کو ہرا کر ایونٹ میں مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔ گزشتہ سال لگاتار پانچ فتوحات کے ساتھ ٹائٹل جیتنے والی دفاعی چیمپئن ٹیم ایڈیشن 2020 میں ایونٹ کے پہلے مرحلے میں ناقابل شکست رہی۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ، رمیز راجہ نے کرکٹرز کی سنجیدگی پر سوالات اٹھا دیئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) رمیز راجہ کو قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں جوش و جذبے کی کمی کھٹکنے لگی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ 1،2 ٹیمیں صرف خانہ پری کررہی ہیں، ناردرن میں عزم اور جیت کی بھوک نظر آتی ہے، کپتان شاداب خان کی کارکردگی قابل ستائش اورٹیم میں لڑنےکی ہمت دکھائی دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: شاہین اور حفیظ نے خیبرپختونخوا کو فتح دلادی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے محمد حفیظ اور فخرزمان کے درمیان 100 رنز کی عمدہ شراکت کی بدولت سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ خیبرپختونخوا نے 184 رنز کا ہدف 6 گیندیں قبل 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ تجربہ کار آلراؤنڈر ...
مزید پڑھیں »