پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کل کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 7 بجے شروع ہو گا ۔ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہفتہ کو لیگ کے 26ویں میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرزکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔ کراچی کنگز بیٹر شان مسعود کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : national bank of pakistan
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹی 20 کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری 300 وکٹیں مکمل کر لی ۔ شاداب خان نے پشاور زلمی کے خلاف پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں عامر جمال کو آؤٹ کر کے 300 وکٹیں مکمل کر لی ۔ اس میچ میں شاداب خان نے شاندار آل راؤنڈ ...
مزید پڑھیں »انڈر13 اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ پیر سے ملتان میں شروع ہوگا۔
انڈر13 اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ پیر سے شروع ہوگا۔ لاہور 3 مارچ 2024: ملتان کے انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر میں پیر سے شروع ہونے والے انڈر 13 سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں کل 46 کھلاڑی حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ کیمپ 4 سے 11 مارچ تک چلے گا۔ سہیل تنویر کی سربراہی میں قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے حال ہی ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کومسلسل پانچویں شکست ؛ پشاور زلمی کی دوسری کامیابی
پی ایس ایل کے 12 ویں میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے ہدف 212 کے تعاقب میں لاہور قلندرز 6 وکٹوں پر 203 رنز بناسکی اور یوں اسے 8 رنز سے شکست کھانا پڑی۔ پشاور زلمی کے 212 رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بناسکی۔ رسی وین ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل سید جنید علی اور محمداحمد شاہ نے رنگا رنگ تقریب کا افتتاح کیا
صوبائی وزیر کھیل سید جنید علی اور محمداحمد شاہ نے رنگا رنگ تقریب کا افتتاح کیا 4 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کا مارچ پاس موہنجو دوڑو ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اٹھارویں سندھ گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب نیشنل کوچنگ سینٹر میں منعقد ہوئی سندھ بھر سے 42 مردوں اور 26 خواتین کے مقابلوں میں 4 ...
مزید پڑھیں »روزنامہ ”کسوٹی” پشاور کا اعزاز’ پشاور زلمی کا ریجنل میڈیا پارٹنر بن گیا
روزنامہ ”کسوٹی” پشاور کا اعزاز’ پشاور زلمی کا ریجنل میڈیا پارٹنر بن گیا پاکستان سپر لیگ (سیزن 9) کی اہم فرنچائز پشاور زلمی نے کارکردگی ‘پی ایس ایل اور پشاور زلمی کے حوالے سے بہترین میڈیا کوریج پر روزنامہ ”کسوٹی” کو رواں سیزن کیلئے اپنا ریجنل نیوز پیپر پارٹنر چن لیا’ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل9-)کا بخار پہلے ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا۔
بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن خواتین ونگ کی صدر فائزہ عامر اور سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے کھلاڑیوں میں انعامات ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے.
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دعوت پر قومی کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، کوئٹہ(بسجا رپورٹ) انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دعوت پر قومی۔کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ قومی ہیرو، بین الاقوامی شہرتِ یافتہ کرکٹر احمد شہزاد ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ ; بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل ختم ، محض 46 اوورز کا کھیل ہو سکا.
سڈنی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان کی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ آسٹریلیا کے اوپنرز کو کھیلنے کیلئے صرف ایک اوور ملا جس میں انہوں نے ایک چوکے اور ڈبل کی مدد سے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنائے تھے۔ سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے 313 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »