پیرس اولمپکس 2024 ختم ہونے کے ساتھ ہی لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا۔ امریکا میں شیڈول ان گیمز میں 5 نئے کھیل فلیگ فٹبال، بیس بال، کرکٹ، لیکروس اور سکواش شامل ہوں گے۔ لاس اینجلس قبل ازیں 2 مرتبہ 1932 اور 1984 میں اولمپک مقابلوں کی میزبانی کر چکا ہے، کاروں کے اژدھام کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : olympics
خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات 12 فروری کو ہوں گے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات12 فروری کو منعقد ہونگے،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے خیبرپختونخوا کی کھیلوں کی تصدیق شدہ تنظیموں کا اعلان کر دیا ہے‘پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد خالد محمود کی جانب سے جاری ہونیوالی فہرست کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایتھلیٹکس ‘سائیکلنگ کی ایسوسی ایشنز کا پی او اے کیساتھ الحاق نہیں ہے‘فٹبال کی ...
مزید پڑھیں »اولمپک ورک آئوٹ ڈے، پاکستان کی نمائندگی اعصام الحق نے کی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث رواں سال ہونے والے اولمپکس متاثر ہوئے ہیں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اولمپک ورک آؤٹ ڈے منانے کا اعلان کیا جس میں دنیا بھر سے ایتھلیٹس نے آن لائن شرکت کی پاکستان کی نمائندگی ٹینس سٹار اعصام الحق نے کی،کورونا وائرس نے اولمپکس مقابلے تو ملتوی کرادئیے لیکن ایتھلیٹس کے حوصلے پست نہ کراسکا ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس، منتظمین انقعاد کیلئے نئی منصوبہ بندی کرنے لگے
ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ) کورونا وائرس سے نہ صرف ٹوکیو 2020 بلکہ 2024 پیرس اولمپکس گیمز کے منتظمین میگا ایونٹ نسبتاً چھوٹے پیمانے پر کرانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ٹوکیو کے گورنر کا کہنا ہےکہ کورونا کے سبب گیمز میں آفیشلز اور تماشائیوں کی تعداد میں کمی کی جاسکتی ہے، افتتاحی اور اختتامی تقاریب مختصر اور نسبتاً سادہ رکھنے ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس ایک سال کیلئے ملتوی کرنے کے فیصلے پر میجرجنرل (ر)محمد اکرم ساہی کا خیرمقدم
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل (ر)محمد اکرم ساہی نے جاپان ٹوکیو اولمپکس گیمز 2020ء کو ایک سال کے لئے ملتوی کرنے پر عالمی اولمپک کمیٹی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں موجودہ حالات میں کرونا وائرس کے باعث عالمی اولمپک کمیٹی کی جانب سے جاپان ٹوکیو ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے باعث ٹوکیو اولمپکس ملتوی ہونے کا امکان
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والا بین الاقوامی ملٹی اسپورٹس ایونٹ ٹوکیو اولمپکس 2020 ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد جاپان میں رواں برس 24 جولائی سے 9 اگست تک کیا جانا تھا جس کے لیے جاپان میں بڑے پیمانے پر انتظامات بھی کیے جا رہے تھے۔تاہم عالمگیر وبا ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا میں کھیلوں کے عظیم ترین میلے اولمپکس کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔اسی سلسلے میں پانچ رنگین دائروں پر اولمپکس کے مخصوص نشان بحری جہاز کے ذریعے ماڈل میزبان شہر ٹوکیو پہنچا دیا گیا ہے، 50فٹ اونچے اور 100فٹ چوڑے دیوہیکل ماڈل کو ساحل پر نصب کردیا گیا ہے۔ کھیلوں کے کئی وینیوز اور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اتھلیٹ محمد ارشد ندیم کا سائوتھ ایشین گیمز میں طلائی تمغہ،براہ ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کر گئے
کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کےمحمد ارشد ندیم نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئےساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر براہ راست ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ارشد ندیم نے نا صرف 86اشاریہ 29میٹر دور تھرو کرکے ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتا بلکہ ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »