ایشیا کپ سپرفور مرحلے کا اہم میچ کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کولمبو میں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف 14 ستمبر کو شیڈول ہے اس میچ کے دوران 86 فیصد بارش کے امکانات ہیں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل ہونے والا میچ کولمبو میں کھیلا جائے گا جو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistacricket news
ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ ; 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان.
ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، کپتان کا اعلان 16 ستمبر کو کیا جائے گا۔ ٹیم میں شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق، محمد سمیع ، حسن رضا،طارق ہارون، خرم علی خان، وقاص احمد، عبدالقادر، محمد رضوان اسلم، کاشف صدیق، محمد الیاس شامل ہیں۔ افضل شاہ، امجد علی ،عمران ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے.
قومی فاسٹ بولر زمان خان لاہور سے کولمبو پہنچ گئے زمان خان نے ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کرلیا شاہنواز دھانی ویزہ ملتے ہی دستیاب فلائٹ سے کولمبو پہنچیں گے پاکستان سپر فور کا آخری میچ کل سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے گا
مزید پڑھیں »ہمارے ہاتھ میں باؤلنگ اور بیٹنگ ہے موسم نہیں ; کپتان بابر اعظم.
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاتھ میں باؤلنگ اور بیٹنگ ہے ، موسم نہیں ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بیٹنگ لائن میں اچھی پارٹنرشپ نہ ہونےسےمیچ ہارگئے، پہلے10اوورزمیں بولرزنےاچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا مگر ہم نے اچھی بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی سنچری ‘ فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹیں
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی سنچری۔ فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹیں لاہور 11 ستمبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ناقابل شکست سنچری اور فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹوں کی شاندار کارکردگی تھی۔ راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی.
دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ سیریز میں دو صفر کی سبقت ، فاطمہ ثنا اور عالیہ ریاض کی ریکارڈ پارٹنرشپ کراچی 11 ستمبر، 2023: جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 6 وکٹوں سے جیت لیا ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023کے سپر فور کا اہم میچ آج کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ایشیا کپ 2023کے سپر فور کا اہم میچ آج کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس میچ کے لئے ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے۔ شکیل الرحمان ایشیا کپ 2023کے سپر فور کا اہم میچ آج کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔پہلے یہ میچ کینڈی اسٹیڈیم میں کھلا جانا تھا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن پر ایڈہاک کمیٹی تعینات کردی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مبینہ بے ضابطیگوں میں ملوث اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے شکیل شیخ اور دیگر عہدداران کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹاتے ہوئے ایڈہاک کمیٹی تعینات کردی۔ ایڈ ہاک کمیٹی کو 30 روز کے لیے روز مرہ کے امور سر انجام دینے کی ذمہ دوری سونپی گئی ہے۔ جبکہ اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کل سے شروع ; 18 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی.
قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کا آغاز 10 ستمبر سے ہوگا 2023-2024 کا ڈومیسٹک سیزن 10 ستمبر کو قائد اعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی کے ساتھ شروع ہو گا۔ اس ڈومیسٹک ڈھانچے میں کل 18 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں آٹھ ٹیمیں پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی اور 10 ٹیمیں حنیف محمد ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان.
پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنے پلیئنگ 11 کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلہ دیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ باؤلرز، ایک فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر اور تین اسپن آل راؤنڈر شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »