سکل ڈیولپمنٹ کیمپ بدھ سے شروع ہوگا۔ لاہور، 20 فروری، 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ 21 فروری سے 11 مارچ تک لاہور کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہوگا جس میں 32 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ منتخب کھلاڑیوں میں 100 پروگرام کے ٹاپ پرفارمرز اور 22-2021 اور 23-2022 کے انٹر ریجن انڈر 16ون ڈے ٹورنامنٹ کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan cricket news
پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ 7 وکٹیں
پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ 7 وکٹیں ایس این جی پی ایل کو واپڈا پر460 رنز کی مجموعی برتری۔ راولپنڈی 11 فروری۔ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی شاندار بولنگ نے پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں ایس این جی پی ایل کی واپڈا کے خلاف پوزیشن مستحکم کردی ہے۔ شاہنواز دھانی نے اپنے فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ٹکٹوں کی فروخت 6 فروری سے شروع ہوگی۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ٹکٹوں کی فروخت منگل 6 فروری سے شروع ہوگی۔ • شائقین pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ بک کر سکتے ہیں۔ • ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لیے فزیکل ٹکٹ لازمی • ایچ بی ایل پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی انڈر 19 سیریز: بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا
سہ فریقی انڈر 19 سیریز: بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو ہرادیا کاکسز بازار 31 جنوری، 2024:ء بنگلہ دیش میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 سیریز میں بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 نے پاکستان ویمنز انڈر 19 کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان ویمنز انڈر19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ؛ سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کیلئے اپنے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے وقار سلام خیل کو لونگی نگیڈی کیلئے سلور کیٹیگری، فاسٹ بولر خرم شہزاد جزوی طور پر دستیاب ہونے کے باعث فاسٹ بولر ارشد اقبال کو سلور کیٹیگری میں منتخب کرلیا ہے جبکہ پشاور ...
مزید پڑھیں »برسبین ٹیسٹ ؛ویسٹ انڈیز نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی
ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میں 8 رنز سے ہرا دیا ہے، ویسٹ انڈیز نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دی ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 216 رنز کے تعاقب میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی، سٹیو اسمتھ 91 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، شمار جوزف کا تباہ کن ...
مزید پڑھیں »انڈر 19کر کٹ ورلڈ کپ ؛ نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست ؛ پاکستان کی ہیٹ ٹرک
آئی سی سی انڈر 19 میں پاکستان نے کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے ایسٹ لنن کے بفیلو پارک میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا
پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا رمیز جونیئر کی میچ میں 10 وکٹیں، عمرامین اور کامران غلام کی سنچریاں کراچی 23 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا ؛34 میچ کھیلے جائیں گے۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا۔ کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم پلے آف اور فائنل سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔ لاہور 13 جنوری، 2024: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز 25 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا.
سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز 25 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا، ایونٹ 5 فروری تک جاری رہے گا۔ گورنر ہاؤس میں لیگ کے حوالے سے باقاعدہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری مہمان خصوصی تھے، تقریب میں جاوید میانداد، معین خان، عمر اکمل، عبدالرزاق ودیگر شریک ہوئے۔ گورنر سندھ نے اس موقع پر اپنے ...
مزید پڑھیں »