قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کے وائٹ واش کے دفاع میں آگئے۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم ڈائریکٹرمحمد حفیظ نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم اچھی کرکٹ کھیلی ہے لیکن کچھ ایسے لمحات تھے جس سے ٹیم فوری فائدہ نہ اٹھاسکی جبکہ میلبورن ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan cricket news
کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا ؛ احمد شہزاد
کوئٹہ میں نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی اور احمد شہزاد نے ایک ساتھ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر احمد شہزاد نے کہا کہ کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا، یہ پیار زندگی بھر ساتھ رہے گا، کرکٹ اکیڈمی لانا چاہتا ہوں جس کے لیے حکومتِ بلوچستان کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ احمد شہزاد نے ...
مزید پڑھیں »لیول 1 کوچنگ کورسز کے شیڈول کا اعلان
لیول 1 کوچنگ کورسز کے شیڈول کا اعلان • پشاور کا اسلامیہ کالج 8 سے 11 جنوری تک چار روزہ لیول 1 کورس کی میزبانی کرے گا • راولپنڈی کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 14 سے 17 جنوری تک لیول 1 کورس کی میزبانی کرے گا • کراچی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر 19 سے 22 جنوری تک لیول 1 ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کیلئے دورہ آسٹریلیا ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، 3 ٹیسٹ میچز میں 126 رنز
بابر اعظم کیلئے دورہ آسٹریلیا ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، تین ٹیسٹ میچز کی تمام 6 اننگز میں 21 کی اوسط سے صرف126 رنز بنا سکے۔ سابق کپتان تینوں ٹیسٹ میچز کی کسی بھی اننگز میں نصف سنچری کرنے میں بھی ناکام رہے، انہوں نے سب سے بڑی اننگز 41 رنز کی کھیلی۔ بابراعظم نے پرتھ ٹیسٹ کی پہلی باری ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف نئے لڑکوں کو کھلانے کا تجربہ بری طرح ناکام ؟ ایک اوور میں 3 پاکستانی بیٹرز آؤٹ
آسٹریلیا کیخلاف نئے لڑکوں کو کھلانے کا تجربہ بری طرح ناکام ثابت ہوا ؟، پاکستان سڈنی ٹیسٹ ہارنے کے ساتھ ہی آسٹریلوی سر زمین پر وائٹ واش کی ہزیمت سے دوچار ہوا۔ آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو وائٹ واش کردیا۔ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ ؛ پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست، آسٹریلیا نے سیریز تین صفر سے جیت لی۔
آسٹریلیا کیخلاف نئے لڑکوں کو کھلانے کا تجربہ بری طرح ناکام ثابت ہو گیا، کینگروز نے پرتھ اور میلبرن کے بعد سڈنی ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر پاکستان کو وائٹ واش کر دیا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے تمام کھلاڑی صرف 115 رنز ہی بنا سکے، ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا۔
ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہوگا۔ آئی سی سی کے مطابق ویسٹ انڈیز اور امریکا ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی کریں گے،ورلڈکپ کا ...
مزید پڑھیں »عامر جمال نے آسٹریلیا کیخلاف منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا.
آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے سڈنی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگز میں پچاس سے زائد رنز اور چھ وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ کا تیسرا روز، آسٹریلیا 299 پر آئوٹ، عامر جمال ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ ; تیسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کے 68 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ
سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس کا پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں آغاز مایوس کن رہا اور صرف ایک رن پر 2 وکٹیں گر گئیں۔ پاکستان کی ناقص بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں آسٹریلوی بولرز کے سامنے ٹک نہ سکی اور 68 کے مجموعی اسکور پر 7 ...
مزید پڑھیں »تیسرے ٹسٹ میچ کا دوسرا روز بارش کے باعث وقت سے پہلے ختم ؛رپورٹ شکیل الرحمان
تیسرے ٹسٹ میچ کا دوسرا روز بارش کے باعث وقت سے پہلے ختم پاکستان کے بولرز نے دونوں اوپنرز اوٹ کیے اسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹ پر 116 رنز بنایے تھے رپورٹ شکیل الرحمان; سڈنی ٹسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل بارش اور خراب روشنی کے باعث ختم کردیا گیا اس وقت آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »