پاکستان سپر لیگ میں اب تک 16 میچز کھیلے جا چکے ہیں جس کے بعد ٹورنامنٹ مزید سنسنی خیز ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا جبکہ کل سے راولپنڈی میں میدان سجے گا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں کل دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں پشاور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan cricket team
تھائی لینڈ کے سفیر کی پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات
تھائی لینڈ کے سفیر کی ذکا اشرف سے ملاقات ٹی ٹوئنٹی میچ بھی دیکھا لاہور10 نومبر، 2023:ء پاکستان میں رائل تھائی لینڈ کے سفیر چکرید کرائچائوونگ اور ان کے اسٹاف نے جمعہ کے روز پاکستان ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا۔ انہوں نے میچ کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان اپنا ساتواں میچ 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا ساتواں میچ 31 اکتوبر بروز منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا ، مسلسل چار شکستوں کے بعد قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کے لیے یہ میچ جیتنا بہت ضروری ہے۔پاکستان نے چھ میچ کھیل کر دو میچ جیتے اور چار میچوں میں ...
مزید پڑھیں »بری کپتانی، بد قسمتی،انجریز، زیادہ خوداعتمادی، ٹیم ورک، اسپرٹ کی کمی،پاکستان کی شکست کی وجوہات
بری کپتانی، بد قسمتی،انجریز، زیادہ خوداعتمادی، ٹیم ورک، اسپرٹ کی کمی،پاکستان کی شکست کی وجوہات … اصغر علی مبارک…. بری کپتانی، بد قسمتی،انجریز، زیادہ خوداعتمادی، ٹیم ورک، اسپرٹ کی کمی، کھلاڑیوں کا غلط انتخاب، ورلڈ کپ میچوں میں پاکستانی ٹیم کی شکست کی وجوہات بنی ہیں۔ ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج سے ظاہر ہورہا ہے ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ ; پاکستان شاہینز سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔
پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔ آٹھ ملکی ایمرجنگ ایشیا کپ 13 سے 23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز محمد حارث کی قیادت میں اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف 14 جولائی کو کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »ڈربن میں پاکستان اور بھارتی بورڈ سربراہان کے درمیان ملاقات
ذکا اشرف اور جے شاہ کے درمیان ملاقات آئی سی سی سالانہ اجلاس کے بعد ہوئی، پاکستان میں ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کے معاملات زیر بحث آئے، پاکستان اور بھارت کو کرکٹ پر مل بیٹھنا چاہیے، ذکا اشرف اور بی سی سی آئی سیکرٹری کا ملاقات میں اتفاق۔ ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیاء کپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا پاکستانی خواتین کرکٹرز بدھ سے شروع ہونے والے اسکلز کیمپ میں شرکت کریں گی۔ اس کیمپ کا مقصد ان کرکٹرزکی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔ یہ کیمپ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا۔ 5 سے 9 جولائی تک یہ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی۔
پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی۔ مینز ٹیم انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیمیں انگلینڈ اور پاکستان آئندہ سال مئی میں انگلینڈ میں مدمقابل ہوں گی جہاں ان دونوں کے درمیان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا وفد ورلڈکپ میچز کے وینیوز کا جائزہ لے گا، وفد پاکستان کے میچز کے وینیوز، سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے بھارت جا رہا ہے۔ پاکستان کا وفد وزرات داخلہ اور وزارت خارجہ کی مشاورت سے بھیجا جائے ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، ملاقات میں چیئرمین کی نامزدگی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی گئی۔ ملاقات میں نئے چیئرمین ...
مزید پڑھیں »