ٹیگ کی محفوظات : pakistan hockey

67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں منعقد ہوگی

    پاکستان ہاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفیئر فاونڈیشن کے اشتراک سے 67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔   جس میں صوبائی اور ڈیپارٹمنٹ ٹیمیں شرکت کرینگی۔ پی ایچ ایف پریمیئر ایونٹ کو ایف آئی ایچ اور پی ایچ ایف قوانین اور قواعد و ضوابط کی روشنی میں منعقد کرانے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز ; پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائینل کی دوڑ سے باہر ہوگئی.

    چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم جاپان سے ایک سنسنی خیز مقابلہ میں میچ ہارنے کے بعد سیمی فائینل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔   جاپان نے پاکستان کو ایک سخت مقابلہ کے بعد دو کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست ; شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا.

  ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست   ایشین گیمز میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر سابق عظیم ہاکی کھلاڑی شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخ کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سابق ہاکی کپتان پاکستان کو ریکارڈ دس گول ہوئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز ; انڈیا نے پاکستان کو دو کے مقابلہ میں دس گول سے شکست دیدی.

    چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پول میچز میں انڈیا نے پاکستان کو دو کے مقابلہ میں دس گول سے شکست دیدی۔   انڈین ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرلیا جبکہ پاکستان اور جاپان کے مابین سیمی فائینل تک رسائی کا فیصلہ کن میچ ابھی باقی ہے ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن گیمز ہاکی: پاکستان نے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی.

      چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنے دوسرے پول میچ میں فتح حاصل کرلی۔   پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

خالد سجاد کھوکھر کی ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی ہاکی ٹیم سے ملاقات.

    صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیر ر خالد سجاد کھوکھر کی سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین کے ہمراہ ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم سے ملاقات۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ صدر پی ایچ ایف برگیفیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی۔

    انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی۔ ایف آئی ایچ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلہ سے مطلع کردیا۔   انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لینے کی وجوہات میں حکومت پاکستان اور سپورٹس بورڈ کی جانب سے عدم تعاون، ہاکی فیڈریشن کے معاملات ...

مزید پڑھیں »

اولمپین رشید جونیئرکی وفات پرپاکستان ہاکی افسردہ،اولمپینز،انٹرنیشنل اورہاکی فیملی کے افراد کا اظہارتعزیت

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بون میرو کینسر کے باعث گذشتہ روز انتقال کرجانے والے پاکستان ہاکی کےمایہ ناز کھلاڑی اولمپین رشید جونیئر کو انکے آبائی شہر بنوں میں سیکنڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ بنوں سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق ہاکی کھلاڑی اولمپین رشید جونیئر کو پچھلے ماہ کمر میں شدید تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرایا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free