سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی بیڈمنٹن ایشیا کے نائب صدور پوریا غلام(ایران) اور مسں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports comlex
سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے میچز شدید بارش کے باعث 4 مارچ تک ملتوی
سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے میچز شدید بارش کے باعث 4 مارچ تک ملتوی اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے میچز شدید بارش کے باعث 4 مارچ تک ملتوی کردیئے ہیں۔ اب یہ میچز 5 مارچ سے دوبارہ جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ جو 8 مارچ ...
مزید پڑھیں »سجاس کے25-2024 سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کا مسلسل تیسری بار کلین سوئپ
سجاس کے25-2024 سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کا مسلسل تیسری بار کلین سوئپ محمود ریاض اور شاہد عثمان ساٹی بلا مقابلہ صدر اور سیکریٹری منتخب یونائیٹڈ پینل کے مقابلے میں کوئی دوسرا پینل سامنے نہیں آیا اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے 25-2024 سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض اور شاہد عثمان ساٹی بلا ...
مزید پڑھیں »نشنل اسٹوڈنٹس گیمز-24 کا اختتام ؛ سٹی اسکول کا 4500 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر
نشنل اسٹوڈنٹس گیمز-24 کا اختتام نیشنل اسٹوڈنٹس گیمز-2024 کی جنرل ٹرافی سٹی اسکول نے 4500 پوائنٹس کے ساتھ حاصل کی دوسری پوزیشن کی جنرل ٹرافی فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے 2500 پوائنٹس کے ساتھ حاصل کی نیشنل اسٹوڈنٹ گیمز-24 بوائز اور گرلز انڈر 18 اور انڈر 25 آرچری، ایتھلیٹکس، باسکٹ بال، بیڈمنٹن، کیچ بال، ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ: بھارت نے گروپ ون پلے آف میں پاکستان کو شکست دے دی
ڈیوس کپ: بھارت نے گروپ ون پلے آف میں پاکستان کو شکست دے دی (رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک)۔ اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کو سنگل اور ڈبلز دونوں مقابلوں میں شکست دے کر ڈیوس کپ ٹائی جیت کر پاکستان پر 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔ اسلام آباد میں ڈیوس کپ ٹائی میں بھارت نے ڈبلز میچ میں بھارتی ...
مزید پڑھیں »چھٹا سندھ کالج گیمز24، تھروبال گرلز چیمپئن شپ خورشید گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، ملیر نے جیت لیا۔
چھٹا سندھ کالج گیمز24، تھروبال گرلز چیمپئن شپ خورشید گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، ملیر نے جیت لیا۔پرنسپل پروفیسر ماجدہ ترین تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا ہے،مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر بیلقس فاطمہ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چھٹا سندھ کالج گیمز2024، تھروبال گرلز چیمپئن شپ میں کورنگی و ملیر ڈسٹرکٹ کی آٹھ گرلز کالج نے حصہ لیا ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; حذیفہ ابراہیم کو 1-3 سے شکست.
یو ایس اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیاب ہونے والے امریکا کے ریشی سری واستوو نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے، ٹاپ سیڈ امریکی پلیئر نے حذیفہ ابراہیم کو 1-3 سے شکست دی، شکست کی صورت میں حذیفہ ابراہیم سلور میڈل کے حقدار ٹھہرے ہیں۔ حذیفہ ابراہیم اور ٹاپ سیڈ امریکا کے ریشی سری واستوو کے ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں کل جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں پاکستان اور تاجکستان کی ٹیمیں کل جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی،میچ دو پہر دو بجے کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پہلے میچ میں پاکستان کو سعودی عرب کے ہاتھوں 0-4 گول سے شکست ہوئی تھی۔اب دوسرے مرحلے کے اگلے میچ میں پاکستانی ٹیم تاجکستان کے ساتھ مدمقابل ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان آرمی اعزازکا دفاع کرے گا، ایونٹ 20نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چیمپئین شپ 20 نومبر سے لاہور میں کھیلی جاے گی ۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ; احسن رمضان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.
قطر کے شہر دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے تگڑے مقابلے میں احسن رمضان نے بھارتی حریف پنکج ایڈوانی کو عبرتناک شکست دی۔ قومی سنوکر چیمپئن نے ٹاپ 16 کے مقابلے میں پنکج ایڈوانی کو پانچ صفر سے شکست دی، پنکج ایڈوانی آئی بی ایس اور بلیئرڈ چیمپئن کا ٹائٹل 25 مرتبہ ...
مزید پڑھیں »