سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے میچز شدید بارش کے باعث 4 مارچ تک ملتوی اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے میچز شدید بارش کے باعث 4 مارچ تک ملتوی کردیئے ہیں۔ اب یہ میچز 5 مارچ سے دوبارہ جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ جو 8 مارچ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports
ابیہا سعید نے ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
ابیہا سعید نے ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ کراچی (سپورٹس رپورٹر) ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں چیمپئن شپ کا فائنل راؤنڈ بہت ہی دلچسپ رہا۔ لیڈر بورڈ پر دو بہنوں کا مقابلہ: ابیہا سعید نے اپنی بڑی بہن دانیہ سعید، قومی چیمپئن پرکھا اعجاز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اور سابق چیمپئن ...
مزید پڑھیں »کراچی ڈویژن نے 18ویں سندھ گیمز کے مکس مارشل آرٹس ایونٹ میں پہلی پوزیشن جیت لی ‘رضوان مصطفی زبیری۔
18 ويں سندھ گيمز 2024 کا انعقاد کراچی پورٹ ٹرسٹ سپورٹس سينٹر کيماڑی ميں کيا گيا۔ کراچی ڈويژن کو پہلی پوزيشن کی ٹرافی اور حيدرآباد ڈويژن کو دوسری پوزيشن اٹهارويں سندھ مکس مارشل آرٹس گيمز 2024 کا انعقاد کے پی ٹی سپورٹس سينٹر ميں کيا گيا جس ميں صوبہ سندھ کے 50 سے زائد کهلاڑيوں نے شرکت کی۔ گيمز کا ...
مزید پڑھیں »18ویں سندھ گیمز ؛ کراچی نے 4 سونے کے تمغوں کے ساتھ کک باکسنگ کا میدان مار لیا،
کراچی نے 4 سونے کے تمغوں کے ساتھ کک باکسنگ کا میدان مار لیا، سکھر دوسری, حیدرآباد/شہید بےنظیر آباد نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن اپنے نام کیں۔ 18ویں سندھ گیمز 2024 کک باکسنگ کا ایونٹ سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد کراچی میں منعقد کیا گیاشائقین کی بڑی تعداد نے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی پر داد دی، شاندار مقابلے عوام ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے ؛ نوید انور
میں اور میرا ادارہ کھیلوں کی سرپرستی جاری رکھے گا۔ نوید انور سندھ گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے۔ ڈی جی کے ڈی اے کی مختلف ایونٹس میں شرکت اور کھلاڑیوں سے خطاب کراچی ؛ میں اور اور میرا ادارہ کھیلوں کی سرپرستی جاری رکھے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی نوید انور نے گزشتہ دنوں ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز: سیپاک ٹاکرا ایونٹ مردوں کا کراچی اور خواتین کا میرپورخاص کے نام رہا "
سندھ گیمز: سیپاک ٹاکرا ایونٹ مردوں کا کراچی اور خواتین کا میرپورخاص کے نام رہا "، کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 18ویں سندھ گیمز 2024 میں سیپاک ٹاکرا کا ایونٹ نارتھ کراچی جیمخانہ میں 24 اور 25 فروری کو منعقد کیا گیا ۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر جواد الحسن تھے جبکہ ...
مزید پڑھیں »سردار سحر گل خان خلجی باکسنگ چیمپین شپ کامیابی کے ساتھ اختیام پذیر
سردار سحر گل خان خلجی باکسنگ چیمپین شپ کامیابی کے ساتھ اختیام پذیر چیمپین شپ پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کےتعاون سے کچلاک باکسنگ اکیڈمی میں ہوا جس کی مہمان خصوصی نعیم خان خلجی اور پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عبدالغنی مینگل تھے ان کے ہمراہ فائنانس سیکرٹری عبداللہ رند۔ انجینیئر جاوید ہزارہ ڈسٹرکٹ پشین کے ۔ ...
مزید پڑھیں »18ویں سندھ گیمز ؛ دوسرے دن کے کھیلوں کے مقابلوں کے نتائج
اسندھ گیمز کے دوسرے دن شہر کے تمام معروف کھیلوں کے میدان سج گئے مختلف گرانڈز پر مختلف کھیلوں کے مقابلوں نے سماں باندھ دیا۔ آج ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں کے نتائج کے مطابق۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 18ویں سندھ گیمز سافٹ بال ایونٹ کے دوسرے دن کے میچز میں حیدرآباد نے کراچی کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد05 ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں ٹیبل ٹینس کی تباہی کا ذمہ دار کون؟
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کی تباہی ذمہ دار کون؟ پاکستان ٹیبل ٹینس میں بحران احتساب کی تلاش پاکستان کے ٹیبل ٹینس کے عروج کے دور میں، عارف خان، فرجاد سیف، اور شکور بہنوں جیسے فخر کرنے والے اسٹار کھلاڑی پاکستان میں موجود تھے، اور پاکستان ساؤتھ ایشیا کی ٹیبل ٹینس پہ راج کرتا تھا تاہم، حالیہ برسوں میں ایک بالکل ...
مزید پڑھیں »چھٹا سندھ کالج گیمز 24، فٹ بال اور باسکٹ بال میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج فور وومن، لائنز ایریا ڈسٹرکٹ
چھٹا سندھ کالج گیمز 24، فٹ بال اور باسکٹ بال میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج فور وومن، لائنز ایریا ڈسٹرکٹ ایسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکے کھو کھو میے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈائریکٹر اسپورٹس، مہوش خان۔ تھرو بال میں پہلی اور فٹبال اور باسکٹ بال میں دوسری گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، لائنز ایریا ڈسٹرکٹ ایسٹ میں پہلی پوزیشن پر ...
مزید پڑھیں »