اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی۔ گذشتہ روز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ، بیس بیس اوورز تک محدود کردیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan
راولپنڈی ٹیسٹ ،تیسرا روز بھی خراب موسم کی نذر،میچ ڈرا کی جانب گامزن
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بھی بارش اور خراب موسم کی نذر ہو گیا۔پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہونے کا امکان ہے،تیسر ے روز خراب موسم کی وجہ سے صرف5.2اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا جس میں سر لنکا نے19رنز بنائے اور مہمان ٹیم کا سکور پہلی اننگز میں6وکٹوں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ ،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں پھر شکست
کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان ویمن ٹیم کو 127 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2 صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی ہے۔کوالالمپور میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ...
مزید پڑھیں »بابراعظم ایک بار پھر نمبر ون
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بدستور بیٹنگ کی کیٹیگری میں سرفہرست ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹنگ کی فہرست میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم پہلے، آسٹریلیا کے ایرون فینچ دوسرے، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان تیسرے اور نیوزی لینڈ کے ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشین گیمز ، پاکستان نے سکواش کے فائنل میں بھارت کو مات دیکر طلائی تمغہ جیت لیا
کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے بھارت کو ساؤتھ ایشین گیمز کے سکواش ایونٹ کے مینز فائنل میں شکست د ے کر ایک اور گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ہے ۔کھٹمنڈو میں جاری گیمز میں پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کے خلاف 1کے مقابلے میں2سیٹس سے کامیابی حاصل کرکے گولڈ میڈلز کی تعداد 32تک پہنچادی۔ گیمز کے دوران پاکستانی ...
مزید پڑھیں »دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کلسے شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان 10 سال بعد کھیلی جانے والی ٹیسٹ سریز کا آغاز کل بدھ11 دسمبر سے ہوگا، جہاں سری لنکن ٹیم راولپنڈی میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کے مد مقابل ہوگی جس کے بعد دوسرا ٹیسٹ میچ 19 سے 23 دسمبر تک کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ شیڈول کے مطابق صبح نو بج ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کاپہلا ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کاخدشہ
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ بارش سے متاثر ہو نےکا خدشہ،محکمہ موسمیات نے 11 سے 13 دسمبر تک جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ سیریز پر بھیگی رات آنے کو تیار ہے،راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشین گیمز،پاکستان نے بھارتک کو ہرا کر ہینڈبال میں طلائی تمغہ جیت لیا
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سائوتھ ایشین گیمز2019 ، پاکستان نے ہینڈ بال کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔نیپال میں جاری سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے ہینڈ بال کے فائنل میں بھارت کو سخت مقابلے کے بعد 30-29 گول سے شکست دی اور طلائی تمغہ حاصل کیا پاکستانی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کاشیڈول جاری
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جوبلی انشورنس کے پیش کردہ اوساکا بیٹریز کپ برائے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز 2019ء کے لیے ٹکٹوں کی فروخت اور ان کی مالیت کے حوالے سے تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان حکومتی اجازت سے مشروط کردیا
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بھی بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)کے نقشہ قدم پر چل نکلا۔بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان حکومتی اجازت سے مشروط کر دیا۔بنگلہ دیشی حکومت بدستور خاموش ہے اور پاکستان کیخلاف آئندہ برس کے اوائل میں شیڈول سیریز اب نیوٹرل مقام پر بھی زیر غور ہے۔ بی سی بی کرکٹ آپریشنز کے چیئرمین ...
مزید پڑھیں »