قائداعظم ٹرافی: عابدعلی کے ناقابل شکست 164 رنز۔ غلام مدثر کی پانچ وکٹیں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر کے روز مکمل ہونے والے تینوں میچ نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے اور ڈرا ہوگئے۔ آخری دن کے کھیل کی خاص بات لاہور ریجن وائٹس کے عابدعلی کی ناقابل شکست سنچری تھی جو ان کی 27 ویں فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket news
قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے میچوں پر بارش اور خراب موسم اثرانداز.
قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے میچوں پر بارش اور خراب موسم اثرانداز ملتان ریجن کے زین عباس کے 94 رنز ۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں جمعہ سے شروع ہونے والے تیسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن بارش اور خراب موسم اثرانداز رہا۔ شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں کراچی ریجن اور فاٹا ریجن کے میچ میں ...
مزید پڑھیں »قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ولیمے کی اسلام آباد میں پروقار تقریب.
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کی تقریب میں ساتھی کرکٹرز سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی تقریب میں شرکت کیلئے کپتان بابر اعظم، شاداب خان، امام الحق، حارث رؤف، نسیم شاہ، فخرزمان اور محمد رضوان خصوصی طور پر پہنچے ، اس کے علاوہ اولمپیئن ارشد ندیم بھی شاہین آفریدی کے ولیمے ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا.
قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا۔ قومی انڈر 19 چیمپئن شپ ( سہ روزہ ) اور قومی انڈر19 کپ ( ایکروزہ ) کا دوسرا راؤنڈ جمعہ سے شروع ہوگا۔ یہ دونوں ٹورنامنٹس بالترتیب پندرہ اور انیس ستمبر سے شروع ہوئے تھے۔ سولہ کرکٹ ریجنز کی اٹھارہ ٹیمیں ان دونوں ٹورنامنٹس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس ; ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس : ایشیا کپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا کوچز نے ایشیا کپ کی رپورٹ پیش کی، ٹیم کا اعلان جمعہ کے روز ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے بدھ کی شام مکی آرتھر کی سربراہی میں قائم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف ، کپتان ...
مزید پڑھیں »کانکررز نے ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔
کانکررز نے ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا لاہور 21 ستمبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والا ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کانکررز نے جیت لیا۔ لاہور کنٹری کلب مرید کے میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں کانکررز نے چیلنجرز کو8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ ; پاکستان نے نیپال کو شکست دیدی.
اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان نے نیپال کو 248 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان نے نیپال کے خلاف رنز کا انبار لگایا اور مخالف ٹیم کو جیتنے کے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز : پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کے مدمقابل.
ایشین گیمز : پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل کوارٹرفائنل میں انڈونیشیا کے مدمقابل پاکستان دو مرتبہ گولڈ میڈل جیت چکا ہے۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم 19 ویں ایشین گیمز میں اپنی پیشقدمی جمعرات کے روز انڈونیشیا کے خلاف میچ سے شروع کرے گی۔ پاکستان نے 2010اور2014 میں خواتین کرکٹ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا تھا اور اس ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; لاہور بلوز کی فاٹا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی.
قائداعظم ٹرافی : لاہور بلوز کی فاٹا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی۔ غلام مدثر اور علی شفیق کی پانچ پانچ وکٹیں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور بلوز ریجن نے فاٹا ریجن کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ ایبٹ آباد میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے اور آخری دن فاٹا نے اپنی دوسری اننگز127 رنز4 کھلاڑی آؤٹ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : سرفراز احمد اور اسد شفیق کی ناقابل شکست سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی : سرفراز احمد اور اسد شفیق کی ناقابل شکست سنچریاں، ڈبل سنچری پارٹنرشپ کامران غلام اور عبدالفصیح کی بھی سنچریاں۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی ریجن وائٹس نے کپتان سرفراز احمد اور اسد شفیق کی ناقابل شکست سنچریوں کی بدولت فیصل آباد کے خلاف پہلی اننگز 5 وکٹوں پر434 رنز بناکر ڈکلیئر کردی۔ پنڈی ...
مزید پڑھیں »