پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 78 رنز سے ہرادیا، سدرہ امین کے 95 رنز کراچی، 29 مئی، 2023: ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے میچ میں بلاسٹرز کو 78 رنز سے شکست دیدی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی لگاتار تیسری کامیابی ہے۔ اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket news
پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ۔ بلاسٹرز نے چیلنجرز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ۔ بلاسٹرز نے چیلنجرز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ ڈیانا بیگ کی چار وکٹیں بلاسٹرز نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کےدوسرے میچ میں چیلنجرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ یاد رہے کہ پہلے میچ میں ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرایا تھا۔ اسٹیٹ ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ; 14 رکنی ٹیم کا اعلان’ فاطمہ ثنا قیادت کرینگی
فاطمہ ثنا ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں قیادت کرینگی کراچی، 24 مئی 2023 فاطمہ ثنا اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرینگی جو آئندہ ماہ ہانگ کانگ میں کھیلا جائے گا۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے اس ٹورنامنٹ کے لیے14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔
پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔غلام فاطمہ کی چار وکٹیں۔سدرہ امین کی نصف سنچری۔ ———————————————– کراچی ۔ ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بلاسٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ کی خاص بات ڈائنامائٹس کی غلام فاطمہ کی ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے : زمبابوے کے خلاف پاکستان شاہینز کی ڈک ورتھ قانون کے تحت 5 رنز سے کامیابی
تیسرا ون ڈے : زمبابوے کے خلاف پاکستان شاہینز کی ڈک ورتھ قانون کے تحت 5 رنز سے کامیابی ، قاسم اکرم کی ناقابل شکست نصف سنچری۔ ہرارے، 21 مئی 2023: پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کے خلاف تیسرا ون ڈے ڈک ورتھ قانون کے تحت 5 رنز سے جیت لیا۔ چھ میچوں کی سیریز میں یہ اس ...
مزید پڑھیں »فخر زمان…. واقعی قابل فخر ھے ; تحریر خالد نیازی
فخر زمان…. واقعی قابل فخر ھے…….. (تحریر خالد نیازی) فخر زمان سے آپ ملیں تو آپ کو محسوس ھی نہیں ھوگا کہ آپ کرکٹ کے ایک "سپر سٹار سے مل رھے ھیں ….اللہ نے بہت عزت, شہرت , دولت اور بے تحاشا کامیابیوں سے نوازا ھے لیکن کوئی غرور, تکبر یا بڑا بول اس کی زبان سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا واپسی پروالہانہ استقبال
دورہ بنگلا دیش سے واپس وطن پہنچنے پر پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا ضلع خیبر لنڈیکوتل پہنچنے پر خیبر سپورٹس کلب. کے مشران حمزہ کرکٹ کلب کے مشران اور دیگر عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کا خیبر پختونخواہ میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان
پشاور زلمی کا خیبر پختونخواہ میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان اوپن ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام تئیس سے ستائیس مئی تک حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہوگا ، پورے خیبر پختونخواہ سے نوجوان کرکٹرز اوپن ٹرائلز میں شریک ہوسکیں گے پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق ، ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم، کامران اکمل سلیکشن پینل میں شامل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔
پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ کراچی، 17 مئی 2023: پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ یہ ٹورنامنٹ19 مئی سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھلاڑیوں کو محدود اوورز کی کرکٹ کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے ۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی۔
واحد ٹی ٹوئنٹی میچ : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 4 وکٹوں سے جیت۔ راجشاہی، 17 مئی 2023: پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی۔ اسطرح پاکستان انڈر ٹیم نے اس دورے کو شاندار کارکردگی پر ختم کیا ۔اس نے دورے کا واحد چار ...
مزید پڑھیں »