پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ محمد آصف نے فائنل میں سری لنکن کیوئسٹ کو شکست دی قومی کیوئسٹ نے فائنل میں پانچ کے مقابلے میں صفر فریم سے کامیابی حاصل کی، محمد آصف ایونٹ میں ناقابل شکست رہے۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں محمد آصف کا مقابلہ ہم وطن نسیم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistansportsnews
“سپورٹس نسلی و لسانی نفرتوں کو مٹاتی ہے”
“سپورٹس نسلی و لسانی نفرتوں کو مٹاتی ہے” عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ جنوبی افریقہ کے عظیم رہنما نیلسن منڈیلا نے کہا تھا کہ لسانی رکاوٹوں کو دور کرنے میں حکومتوں سے زیادہ کھیل کا کردار اہم ہوتا انہوں نے کہا کہ کھیل ہر قسم کی امتیازات کا تمسخر اڑاتی ہے اور کھیل کے ساتھ یہ طاقت ہے کہ ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین والی بال ٹیم کے لئے اچھی خبر ; ایک سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام کی منظوری
انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن نے ایک سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام کی منظوری دیدی ، ملک میں خواتین والی بال کھیل کے فروغ اور ڈویلپمنٹ کیلئے انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن (ایف آئی وی بی) کو سپورٹ کرنے کی درخواست کی تھی، پروگرام کے تحت انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن 12ماہ کی کوچنگ سپورٹ ، پاکستانی کوچز کی سکلز ڈویلپمنٹ، والی بال کا ...
مزید پڑھیں »چارسدہ کی خواتین کھیلوں کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ،ڈی سی چارسدہ
چارسدہ کی خواتین کھیلوں کے شعبے میں بھی نمایاں ہیں ،کھلاڑی بچیوں کی سپورٹ پر والدین کا شکر گزار ہوں ، ڈی سی چارسدہ والدین کی سپورٹ کی وجہ سے آج چارسدہ میں کھیلوں کے مختلف میدانوں میں فیمیل کھلاڑی قومی سطح کے مقابلوں میں نمایاں آرہی ہیں ، بات چیت چارسدہ… ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدنان وزیر ...
مزید پڑھیں »چارسدہ.. ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا .
ڈی سی گولڈ کپ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز چارسدہ میں ہوگیا ، ڈپٹی کمشنر چارسدہ مہمان خصوصی تھے چارسدہ.. چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں ڈی سی گولڈ کپ فیمیل سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا فیسٹیول میں بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس اور والی بال کے مقابلے تین روز تک جاری رہیں گے افتتاحی تقریب کے مہمان ...
مزید پڑھیں »لائبہ ناصر ، ہمت اور حوصلے کی خوبصورت مثال
لائبہ ناصر ، ہمت اور حوصلے کی خوبصورت مثال لوگوں نے مشورہ دیا کہ کرکٹ چھوڑو اور ویٹ لفٹنگ میں آجاؤ کراچی،30 مئی 2023 خواتین کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی سترہ سالہ لائبہ ناصر کے والدین اگر دوسروں کی باتیں سن کر دلبرداشتہ ہوجاتے تو ان کی بیٹی کبھی بھی کرکٹر نہیں بن پاتی ...
مزید پڑھیں »پنک گیمز کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے’ وہاب ریاض
مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے لاہور میں 7 سے 10 جون تک پنک گیمز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں ڈپٹی کمشنر رافیعہ حیدر اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ پنک گیمز کا مقصد خواتین ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; سکواش ایونٹ میں ہائیر ایجوکیشن کی سکواش ٹیم کی شاندار کارکردگی
کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے سکواش ایونٹ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی سکواش ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزادکشمیر کی سکواش ٹیموں کو شکست دے دی جس کے بعد ایچ ای سی کی ٹیم سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہے۔ نیشنل گیمز میں ایچ ای سی کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; میڈلز پوزیشن’ آرمی کی اڑان بدستور جاری
میڈلز پوزیشن نیشنل گیمز میں آرمی کی اڑان بدستور جاری 81 گولڈ کے ساتھ میڈلز کی دوڑ میں سب سے آگے واپڈا نے42 گولڈ کے ساتھ دوسری اورنیوی 27گولڈ حاصل کر کے تیسری پوزیشن پر رہا تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلزکی دوڑ آرمی نے81 گولڈ 51 سلور اور 25 کانسی کے ساتھ مجموعی طور ...
مزید پڑھیں »34نیشنل گیمز کے سلسلے رسہ کشی کے مقابلے
34نیشنل گیمز کے سلسلے رسہ کشی کے مقابلے منعقد ہوئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم گرئوانڈ میں رسہ کشی کے مقابلے منعقد ہوئے پہلا مقابلہ پاکستان ریلوے اورسندھ کے درمیان ہوا جو پاکستان ریلوے نے جیتا دوسرا مقابلہ آرمی اور واپڈا کے درمیان ہوا یہ مقابلہ آرمی نے سٹریٹ سیٹ ...
مزید پڑھیں »