پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی ہے ۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ ذکا اشرف کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔ سیاسی بنیادوں پر عہدے پر کی گئی تقرریوں کو ختم کیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb news
پہلا ون ڈے: پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا.
پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا آج کے میچ میں پاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں مشتمل ہے امام الحق بابر اعظم فخر زمان محمد رضوان افتخار احمد سلمان علی آغا شاداب خان اسامہ میر شائین آفریدی نسیم شاہ حارث رؤف
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز کا انعقاد.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لاہور 22 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں باصلاحیت خواتین کرکٹرز کی تلاش کی حکمت عملی کے تحت گراس روٹ لیول پر ٹرائلز کا انعقاد کررہا ہے۔ یہ ٹرائلز 23 سے 31 اگست تک آٹھ اکیڈمیز کے منعقد ہونگے۔ یہ ٹرائلز مختلف عمر کی خواتین کرکٹرز کو ...
مزید پڑھیں »خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔
خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔ شوال ذوالفقار ۔سدرہ امین۔ بسمہ معروف اور عالیہ ریاض کی عمدہ بیٹنگ۔ کراچی 21 اگست، 2023: جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے جاری خواتین کیمپ میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے پی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان.
پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل، رمیز راجا ، ایچ ڈی ایکرمین، ڈیوڈ گرور، ماہاروف، فرہد فدائی اور دویندر کمار شامل ہیں،پاکستان اور افغانستان ...
مزید پڑھیں »میرے کرکٹر بننے میں میرے والد کا عمل دخل نمایاں ہے ; طیب طاہر
طیب طاہر :میرے کرکٹر بننے میں میرے والد کا عمل دخل نمایاں ہمبنٹوٹا 20 اگست، 2023: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر طیب طاہر کے لیے یہ سال بہت شاندار رہا ہے۔ پاکستان کپ میں وہ 47.75 کی اوسط سےسب سے زیادہ 573رنز بنانے والے بیٹر تھے اور اس شاندار کارکردگی کی وجہ سے سینٹرل پنجاب نے ٹائٹل جیتا۔ طیب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آج حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں آغاز ہوگیا۔ کیمپ میں جنوبی افریقہ سیریز کے خلاف اعلان کردہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑی بھی شریک۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان یکم ستمبر سے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی اور ...
مزید پڑھیں »پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات.
پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات پی سی بی کی جانب سے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف اور سینئر حکام شامل ہوئے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے چیف سیکرٹری اور پنجاب کے وزراء شامل ہوئے ۔ ملاقات ایک بہترین ماحول میں ہوئی جس کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات.
پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیول نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی ان ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع.
ایشیا کپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع لاہور 16 اگست، 2023: اے سی سی ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچوں کے سلسلے میں پہلے مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات 17 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے شروع ہوگی۔ یہ ٹکٹ Pcb.bookme.com پر دستیاب ہونگے۔ ...
مزید پڑھیں »