پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کبڈی ایسوسی ایشن کی ہدایت پر خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع میں کبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری ہیں،شبقدر میں منعقدہ مقابلوں کے پہلے روزپشاورنے چارسدہ کو تین پوائنٹس سے ہرایا۔ خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبے کے تمام اضلاع میںکبڈی کے انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر کلب مقابلے زور وشور سے جاری ہیں۔اس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : peshawar
والی بال ٹورنامنٹ کانیزہ کے علاقہ لکڑئی میں شروع ہوگیا۔
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے بینرتلے والی بال ٹورنامنٹ پشاور کے مضافاتی علاقہ کانیزہ کے گائوں لکڑئی میں شروع ہوگیا۔اب تک سات میچز کھیلے گئے،تمام شریک ٹیمیں ایک دوسرے پر برتری دلانے کیلئے سرتھوڑ کوششیں کررہی ہے ۔ایونٹ کا افتتاح علاقے کے سابق ناظم ملک جہانگیر اور کفایت آللہ نے کیا۔خیبر پختون خوا والی بال ایسوسی ایشن کی ...
مزید پڑھیں »انٹر کلب رسہ کشی چیمپئن شپ پشاور سٹی کلب نے ٹرافی اپنے نام کرلی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے تعاون سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں رسہ کشی انٹر کلب کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے چیمئن شپ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا جس کے فائنل میں پشاورسٹی نے یونیورسٹی ٹائون کو تین صفر سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی ...
مزید پڑھیں »کلاسک سپر لیگ میں مردان زلمی کی پہلی جیت
مردان(سپورٹس لنک ر پورٹ)کلاسک سپر لیگ میں مردان زلمی کی پہلی جیت۔پشاور ننگیالی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں 184 رنز سکور کیے۔ جس میں علی عمران نے 70 رنز سکور کیے۔مردان زلمی کی جانب سے شہاب نے 3 اور حضرت شاہ اور عابداللہ نے 2 2 وکٹیں حاصل کیں..جواب میں مردان زلمی نے مطلوبہ ...
مزید پڑھیں »کھلاڑی وزیراعظم کے دور حکومت میں کھلاڑیوں کیساتھ کھیل جاری
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے انڈر 21 گیمز میں کھلاڑیوں کیلئے سکالرشپ کا اعلان کیا تھا کھلاڑی محروم ، رقم غائب پشاور(مسرت اللہ جان)انڈر 21 گیمز کا تقریبا ایک سال گزر جانے کے باوجود ابھی تک مختلف کھیلوں سے وابستہ نمایاں کھلاڑیوں کو ان کیلئے اعلان کردہ سکالرشپ نہیں مل سکی خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے مختلف کھیلوں میں نمایاں پوزیشن ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے ایک ہزار میدان کا پراجیکٹ ، افسران ڈیپوٹیشن پر لائے گئے ، پراجیکٹ ائریکٹر نیشنل بک فاونڈیشن سے لایا گیا
پشاور(مسرت اللہ جان)سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے زیر انتظام چلنے والے سپورٹس پراجیکٹ جس کیلئے 5500 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں اور اس میں صوبہ بھر میں ایک ہزار سے زائد کھیلوں کے میدان بننے کیلئے ہیں پانچ سال کیلئے جاری اس منصوبے کو حیرت انگیز طور پر ڈیپوٹیشن پر آنیوالے افسران سے چلایا جا رہا ہے ایسے شخص ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبے بھر میں انٹرکلب اور انٹرڈسٹرکٹ مقابلے شروع کرنے کافیصلہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبے بھر میں انٹرکلب اور انٹرڈسٹرکٹ مقابلے شروع کرنے کیلئے شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔اس ضمن میں 5تا8نومبرکوبنوں میں انٹرکلب والی بال ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔جبکہ 12سے 15نومبر تک پشاورمیں انٹر کلب مقابلے کھیلے جائیں گے۔ جسکے لیئے تیار یا ں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی والی ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میچ میںترخہ کلب نے ڈاگ اسماعیل خیل کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی آپنے نام کرلی۔مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نورولی خان اور اہم پی اے سومی فلک نیاز تھے۔ جنہوں نے دونوں ٹیموں کوٹرافیاں دیں آور انعامات تقسیم کئے۔۔ضلعی انتظامیہ کے تعاون سےڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرنوشہر ہ کے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »بس بہت ہوگیا، پی او اے بھی مختلف ایسوسی ایشنز کے یکساں عہدیدار سے تنگ آگیا
دسمبر تک مختلف ایسوسی ایشنز کے عہدوں پر کام کرنے والے ایک ہی شخصیات کو ایک عہدے سے رضاکارانہ طور پر علیحدہ ہونے کیلئے لیٹر لکھ دیا پشاور(مسرت اللہ جان سے)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز میں مختلف عہدوں پر کام کرنے والے افرادکو آگاہ کیا ہے کہ وہ ایک ہی ایسوسی ایشن کے عہدے پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر پشاور کے ایمپلائز یونین کے انتخابات 29 اکتوبر کو ہونگے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر پشاور کے ایمپلائز یونین کے انتخابات 29 اکتوبر کو ہونگے جس میں دو ایمپلائز یونین کے عہدیداران کے مابین مقابلہ ہوگا 275 ملازمین اٹھارہ افراد پر مشتمل اپنی کابینہ کا انتخاب کرینگے ۔ ورکرز گروپ اور قائد مزدور گروپ کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہے پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں بتیس ...
مزید پڑھیں »