ٹیگ کی محفوظات : peshawar

آل کے پی کے سید آصف علی شاہ میموریل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ پشاور نے اپنے نام کر لی

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) آل کے پی کے سید آصف علی شاہ میموریل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ پشاور نے اپنے نام کر لی جبکہ میزبان ایبٹ آباد نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی مہمان خصوصی سپیکر کے پی کے مشتاق احمد غنی مہمان خصوصی تھے جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس کے پی کے طارق محمود نائب صدر کے ...

مزید پڑھیں »

گرلز اسلامیہ کالج کی طالبات کو انڈورگیمز کی سہولیات فراہم کرینگے، اسفندیار خٹک

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلامیہ گرلز کالج میں کھیلوں کی ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائے گی تاکہ طالبات کو انڈور گیمز کیلئے کھیلوں کی سہولیات باآسانی میسر ہوں، ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل سپورٹس محکمہ کھیل خیبرپختونخوا اسفندیار خٹک نے گرلز کالج اسلامیہ کالج پشاور کے دورے کے موقع پرگرلز کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر طارق جان کے ساتھ ملاقات کے ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواشطرنج(چیس)ایسوسی ایشن کے انتخابات6نومبر کو پشاور میں ہونگے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواشطرنج(چیس)ایسوسی ایشن کے انتخابات6نومبر کو پشاور میں ہونگے،اس حوالے سے صوبائی جنرل کونسل کا اجلاس پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگاجس میں صوبے کے تمام ڈویژن ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں سمیت فیڈریشن،اولمپک اور سپورٹس بورڈ کے نمائندے شریک ہونگے۔صوبائی چیس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمر خان کے مطابق صوبے میں شطرنج (چیس)کے فروغ کیلئے بہت کام ہواہے جسکے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر16 والی بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے پشاور میں منعقد ہوگی ،خالد وقار چمکنی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل انڈر16 میل وفمیل والی بال چیمپئن شپ 28 نومبر کو پشاور میں منعقد ہوگی ، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 14 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، ان خیالات کا اظہارخیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار چمکنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ ڈائریکٹریٹ آف ...

مزید پڑھیں »

قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے سپورٹس بورڈ خیبر پختونخوا کی انوکھی پالیسی

پشاور( مسرت اللہ جان)۔سپورٹس بورڈ خیبر پختونخوا کی انوکھی پالیسی ۔ آر ٹی آئی میں پوچھے گئے سوالات پر سپورٹس بورڈ خیبرپختونخوا نے قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے عام کاغذ پر معلومات لکھ کر دیدی تاکہ بعد میں اس سے مکرا جائے۔ آر ٹی آئی ایکٹ کے تحت متعلقہ ڈیپارٹمنٹ اپنے پیڈ پر شہریوں کو معلومات فراہم کرنیکا زمہ دار ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، ایک نیا کرکٹ سٹیڈیم بنے گا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختون خوا حکومت نے سوات کی خوبصورت وادی کالام میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔ پشاور میں کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ وہاں کرکٹ کو مزید فروغ دینے کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نے سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیا سٹیڈیم ‏سوات کی ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں ایک اور نجی کر کٹ گرائونڈ کا اضافہ

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں ایک اور نجی کر کٹ گرائونڈ کا اضافہ،پشاور کے چارسدہ روڈ پرعلاقہ ناساپہ میں جمشیدکے نام سے ایک بہترین کرکٹ گرائونڈ ںنایاگیاہے۔جسکے باعث کرکٹ کھلاڑیوں اور اس سے وابستہ افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اس گرائونڈ کو پاکستان انڈر 19میں ملک کی نمائیندگی کرنے والے نوجوان کرکٹر سلمان آفریدی نے بنایا،جس سے پشاور میں ...

مزید پڑھیں »

پولو کھلاڑی اسرار عالم میچ کے دوران زخمی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ضلع اپر چترال او ی گاں سے تعلق رکھنے والے نوجوان پولو کھلاڑی اسرار عالم پولو گرانڈ میں میچ کے دوران گھورے سے گرنے کے باعث شدید زخمی ہو گئے ہیں کھلاڑی کوفوری طور پر پشاور پہنچا دیا گیا جہاں نجی کلینک میں ان کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا ہے اور وہ تیزی سے روبہ صحت ہو ...

مزید پڑھیں »

نوشہرہ میں کھیلے جانیوالے نوشہرہ پریمئر کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ اور ضلعی سپورٹس آفیسر کے زیر اہتمام ضلع نوشہرہ سمیر صوبے بھر میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ایک بڑااقدام ،نوشہرہ میں منعقدہ نوشہرہ پریمئر کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیاگیا،گریژن کلب گراونڈ نوشہرہ کینٹ میں ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔اس تقریب کے مہمان خصوصی پی ٹی آئی کے ...

مزید پڑھیں »

آل کے پی کے فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ 9 اکتو بر کو ہوگا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن(شن کیو کشنکائی)کے زیر اہتمام جمعہ 9 اکتو بر کو سپورٹس کمپلیکس پشاور میں آل KPK فل کنٹیکٹ شن کیوکشن کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ھے جس میں صوبے کے مختلف علاقوں سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ انٹرنیشنل ریفری (شیہان) صاحبزادہ الہادی نے میڈیا کو بتایا کہ تمام مقابلے ورلڈ کراٹے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free