ارجنٹائن کے سٹار فٹبالرلیونل میسی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب پہنچ گئے۔ گزشتہ روز سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹوئٹر پر لیونل میسی کو سعودی عرب میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سعودی عرب کے سیاحتی سفیر لیونل میسی اور ان کے اہل خانہ کا سعودی میں چھٹیوں منانے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pksportslink.com
نیشنل گیمز، آرچری ٹیم کے انتخاب کیلئے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ٹرائلز کا انعقاد
نیشنل گیمز، آرچری ٹیم کے انتخاب کیلئے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ٹرائلز کا انعقاد آٹھ مرد و خواتین تیرانداز ٹرائلز کے بعد منتخب، یہی ٹیم بعد میں خیبر پختونخواہ کی نمائندگی نیشنل گیمز میں کرینگی پشاور.. پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا انعقاد کیا ...
مزید پڑھیں »صوبائی حکومت نے خیبر پختونخواہ اولمپک کو فنڈز جاری نہیں کئے’ کھلاڑی و ایسوسی ایشن پریشان
اولمپک ایسوسی ایشن کو صوبائی حکومت نے نیشنل گیمز کیلئے ابھی تک کوئی فنڈز ریلیز نہیں کی پشاور..مئی کا مہینہ شروع ہونے کے باوجود ابھی تک صوبائی حکومت نے خیبر پختونخواہ اولمپک کو فنڈز جاری نہیں کئے جس کی وجہ سے نہ مختلف کھیلوں کے کیمپوں میں شریک صوبے کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی و ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز زمبابوے کے لیے روانہ
پاکستان شاہینز زمبابوے کے لیے روانہ عمران بٹ کی زیرقیادت پاکستان شاہینز دو چار روزہ اور چھ 50 اوور کے میچوں پر مشتمل سیریز میں شرکت کے لیے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب زمبابوے کے لیے روانہ ہوئی۔ سیریز 3 سے 27 مئی تک ہرارے، کویکوے اور موتارے میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان شاہینز نے کراچی کے حنیف ...
مزید پڑھیں »کراٹے ٹرائلز، خیبر پختونخواہ کی ٹیم کاانتخاب دو مئی کو ہوگا
کراٹے ٹرائلز، خیبر پختونخواہ کی ٹیم کاانتخاب دو مئی کو ہوگا مرد و خواتین کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کیلئے شاہ فیصل کی نگرانی میں تین رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہیں پشاور.. کوئٹہ میں ہونیوالے چونتیسویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کی کراٹے ٹیم کیلئے ٹرائلز دو مئی کو حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے گیارہ بجے ہونیوالے ان ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، پختونخواہ کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان
نیشنل گیمز، کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان سیکرٹری سلطان بری نے کبڈی ٹیم کو فائنل تک پہنچنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا پشاور.. کبڈی ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کیلئے منتخب ہونیوالے کبڈی کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، خیبر پختونخواہ کی ٹرائلز گذشتہ روز منعقد ہوئے جس میں ...
مزید پڑھیں »فخرزمان نے شاندار بلے بازی کی،بابراعظم .
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی اپنی ذمے داریاں نبھارہے ہیں، چیزیں بہتر کررہے ہیں آگے بھی کریں گے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ نیوزی لینڈ کو 20 سے 30 رنز زیادہ کرادئیے تھے، کیوی اننگز کی اختتام پر ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن .
افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نجیب زادران ٹانسلز کے آپریشن کے لیے پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے کرکٹر کو پھول پیش کئے۔
مزید پڑھیں »آئی پی ایل ; ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے کھانے والا بولر صدمے سے بیمار ہوگیا۔
بھارتی لیگ ( آئی پی ایل) میں ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے کھانے والا بولر صدمے سے بیمار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بات کا انکشاف گجرات ٹائیٹنز کے کپتان ہارڈیک پانڈیا نے ممبئی انڈینز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد یش دیال کی اسکواڈ میں عدم شمولیت کے سوال پر کیا۔ ہارڈیک پانڈیا نے ...
مزید پڑھیں »فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخرزمان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم اعزاز پالیا۔ تفصیلات کے مطابق فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے انہوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بنایا۔ فخر زمان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں ...
مزید پڑھیں »