ٹیگ کی محفوظات : rawalpindi

پہلے آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) خواتین کرکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری،یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام پہلے آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ کی تیاریاں مکمل، ٹورنامنٹ 25اور 26ستمبر 2020ء کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق ہونگے۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری نعیم بھٹی نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ کھیلا جائیگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ اکتوبر لیڑر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلا جائے ٹورنامنٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، ٹورنامنٹ میں نو مختلف کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ٹرائلز کے لیے 291 نوجوان کرکٹرز کو مدعو کرلیا گیا

• یہ ٹرائلز 11 سے 19 ستمبر تک ایبٹ آباد، کراچی، لاہور، ملتان، کوئٹہ اور راولپنڈی میں جاری رہیں گے لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کے لئے 291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹرائلز کا یہ سلسلہ ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کرکٹ سیریز کیلئے لاہور اور راولپنڈی سٹیڈیمز زیر غور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز میچز بائیو سیکیور ماحول کی وجہ سے ایک ہی وینیو پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔‏ذرائع کا کہنا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے لاہور اور راولپنڈی کے وینیوز زیر غور ہیں۔ ‏ بائیو سیکور ماحول کی وجہ سے ایک ہی وینیوپر میچز کھیلے جائیں گے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال نے راولپنڈی میں”خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی”کے قیام کااعلان کردیا

فیڈریشن کے چیئرمین شوکت جاوید کی زیر سرپرستی تمام انتظامی امور کی ذمہ داریاں یوتھ ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس (YES) ویلفیئرسوسائٹی نبھائےگی۔صدر سید فخر علی شاہ کوٹری/راولپنڈی(پرویز شیخ/عائشہ ارم)پاکستان  فیڈریشن بیس بال نے راولپنڈی میں”خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی”کے قیام کااعلان کردیا جسکی وہ رہنمائی وسرپرستی کرے گی جبکہ دیگر تمام انتظامی امور کی ذمہ داریاں یوتھ ایجوکیشن اینڈ سپورٹس(YES)ویلفیئرسوسائٹی ...

مزید پڑھیں »

ملٹی سپورٹس آن لائن کوچنگ کورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ملٹی سپورٹس آن لائن کوچنگ کورس کی رجسٹریشن میں 18جولائی تک توسیع کردی گئی۔ آن لائن کورس 24تا 26جولائی 2020ء کوہوگا ۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس(YES) ویلفیئرسوسائٹی کے فنانس سیکرٹری ملک عبدالرحمان نے بتایاکہ کورس کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ جنرل سیکرٹری نعیم بھٹی کی زیرصدارت ہوئی جس میں کورس کے ڈائریکٹرٹیکنیکل محمداعجاز، کوچ شفقت اللہ نیازی، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو، راولپنڈی میں میچز اختتام پذیر

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل ایڈیشن فائیو کے راولپنڈی سٹی میں میچز اختتام پذیر کھیلے جانے والے 8میچز میں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی کثیر تعداد میچز سے خوب لطف اندوز ہوئی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شائقین کے میچ دیکھنے کےلیے کرکٹ سٹیڈم میں پاکستان کرکٹ بورڈطرف سے ایک دن میں میچ کو دیکھنے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائیو،اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،ملتان سلطانز 9وکٹوں سے کامیاب

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کے 22 ویں میچ میں نے ملتان سلطانز نےاسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا اور میچ کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو، کراچی کنگز نے بآسانی پشاور زلمی کو شکار کرلیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز کی ٹیم نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کی ٹیم کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے 15ویں میچ میں کراچی کنگزکے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا میلہ زور و شور سے جاری ہے۔ 26 فروری بروز بدھ سے ایونٹ کے میچز ملتان اور راولپنڈی میں منتقل ہوجائیں گے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوگا کہ ملتان اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیمزایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچوں کی میزبانی کریں گے۔ دونوں شہروں میں بسنے والے کرکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free