عثمان خواجہ نیشنل اسٹیڈیم میں سب سے طویل بیٹنگ کرنے والے آسٹریلوی پلیئر بن گئے۔ عثمان خواجہ 406 منٹ سے وکٹ پر موجود ہیں، ان سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے سب سے طویل اننگز بوب سمپسن نے کھیلی تھی۔ بوب سمپسن نے 1964 میں کراچی ٹیسٹ میں 405 منٹ وکٹ پر قیام کیا تھا۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : record
علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے نامور پاکستانی امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے ہیں۔علیم ڈار نے آج پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ون ڈے میں امپائرنگ کر کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ 209 میچز سپر وائز کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ علیم ڈار کرئیر آج اپنا ...
مزید پڑھیں »ایک منٹ میں 50تربوز پار، نیا عالمی ریکارڈ
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے اشرتا فرمان نامی شخص نے اپنی زندگی میں اب تک تقریباً 600 عالمی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں اور اب حال ہی میں انہوں نے ایک اور ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ارشتا فرمان نے حال ہی میں ایک منٹ کے اندر سامنے بیٹھے شخص کے سَر ...
مزید پڑھیں »کیا شعیب اخترکی تیز ترین گیند کا ریکارڈ ٹوٹ گیا؟
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ ) سپیڈ میٹر کی غلطی یا حقیقت، سری لنکا کے انڈر 19 فاسٹ بولر ماتھیشا پاتھیرانہ نے مبینہ طور پر تیز ترین ڈلیوری کا ریکارڈ توڑ دیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ کے چوتھے اوورکی پانچویں ڈلیوری انھوں نے انتہائی فاسٹ کی جو وائیڈ قرار پائی،اس وقت سکور بورڈ کے ساتھ لگے سپیڈ میٹر پر ...
مزید پڑھیں »محمد علی سد پارہ نے یورپ کی سب سے بڑی چوٹی مونٹ بلاک سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) محمد علی سد پارہ نے یورپ کی سب سے بڑی چوٹی مونٹ بلاک سر کر کے ایک اور ریکارڈ اپنے اور پاکستان کے نام کر لیا۔ چوٹی کی کل انچائی 4808 میٹر ہے۔پاکستانی کوہ پیما محمد علی نے اس مہم کا آغاز دسمبر کے آخری ایام میں کیا تھا جسے انہوں نے اب مکمل کر ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ نے بھی کراچی ٹیسٹ میں ریکارڈ اپنے نام کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیم کے نوجوان کھلاڑی نسیم شاہ نے ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے کم عمر ترین فاسٹ باؤلر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔کراچی میں 10 سال بعد ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں جہاں قومی ٹیم نے سری لنکا کو 263 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام ...
مزید پڑھیں »عابد علی نے وہ کردکھایا جو کوئی ایشین بلے باز نہ کرسکا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے اوپنر عابد علی نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے آغاز ہی میں و ہ کردکھایا ہے جو کوئی او ر ایشیائی بلے باز نہیں کرسکا ہے۔32سالہ عابد علی نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ سے کیا اور اپنی پہلی ہی اننگز میں سنچری سکور کرکے ٹیسٹ اور ون ڈے ...
مزید پڑھیں »عابد علی نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو بڑے بڑے پاکستانی بلے باز نہیں کرسکے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی اوپنر عابد علی نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو بڑے بڑے پاکستانی بلے باز نہیں کرسکے ہیں ۔نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے تیسرے دن پاکستان نے 57 رنز پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو عابد علی 32 ...
مزید پڑھیں »علیم ڈار سٹیو بکنر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی امپائر علیم ڈار سابق ویسٹ انڈین امپائر سٹیوبکنر کے ریکارڈ 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ۔3 بار لگاتار دنیا کے بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے علیم ڈار نے حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے سابق مشہور زمانہ امپائر سٹیوبکنر کے 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا عالمی ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ نے کرکٹ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کے بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں ۔33سالہ یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران 48.2اوورز میں205رنز دے کر4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ میں ایک اننگز میں3مرتبہ 200سے زیادہ رنز کھانے والے ...
مزید پڑھیں »