کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) سابقہ پاکستان ہا کی پلیئراور سندھ آرم ریسلنگ کی ممبر مس انیلہ خان کے والد کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپیك ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت ، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق ، اصغر بلوچ ، سید سعید جمیل، شاہ نعیم ظفر، عبدالحمید، خالد رحمانی، محمد تقی، شاہد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sindh
سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداران کیخلاف ایف آئی آر کھیلوں کا انوکھا واقعہ، علی اکبرشاہ قادری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)علی اکبر شاہ قادری۔سابق سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن،سابق جوائنٹ سیکریٹری پاکستان باکسنگ فیڈریش۔اولمپک ریفری جج و سابق جیوری ایشین باکسنگ نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈائریکٹر اسپورٹس سندھ اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے آٹھ افراد کے خلاف FIRکا اندراج پاکستان میں کھیلوں کا انوکھا واقعہ ہے۔ بلخصوص ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس کے باعث پاکستان ڈے اور سندھ سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ ملتوی”
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹرمحمد عارف حفیظ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان حکومت اور سندھ حگومت کی ہدایت کے مطابق عالمی سطح پر پھیلنے والے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات سے متعلق ہدایت کی روشنی میں پاکستان ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ اور میرپورخاص میں ہونے والی آٹھویں سندھ ...
مزید پڑھیں »سندھ کے تمام فٹبالرز اور ریفریز میں عائد پابندیاں ختم کردی گئیں
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن ، نارملائزیشن کمیٹی نے 17فروری کو سندھ میں5رکنی نارملائزیشن کمیٹی کا اعلان کیا تھا جس نے اکثریتی رائے سے خواجہ عبید الیاس کو چیئرمین نامزد کیااورریاض احمد کوسیکریٹری سندھ فٹبال ایسوسی ایشن اپائنٹ کیا تھا۔ جس کے بعد صوبائی اور ضلعی سطح کی جملہ ایسوسی ایشن ختم ہوگئیںاور نئی باڈی نے فٹبال کے جملہ ...
مزید پڑھیں »مقدس نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کوالیفائر کی ٹاپ سکورر بن گئیں
کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کوالیفائرکے کراچی سینٹر کا اختتام ہوگیا۔ آخری میچ کے گروپ 3میں کھیلے گئے میچ میں محسن گیلانی وومین ایف سی نے سندھ کی ٹیم کے ساتھ کوئی رعایت نہ کی اور1-8کی واضح کامیابی کے ساتھ ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کھو کھو کوچنگ کلینک کا انعقاد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان کھو کھو فیڈریشن، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور محکمہ کے ایم سی اسپورٹس اینڈ کلچر کے اشتراک سے ایک روزہ کھو کھو کوچنگ کلینک کا انعقاد کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کشمیر روڈ پر کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر کے ایم سی ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ شروع
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ25 نومبر سے 10 دسمبر تک جاری رہے گا۔ ایونٹ کے میچز تین مختلف شہروں،فیصل آباد، راولپنڈی اور اسلا م آبادمیں کھیلے جائیں گے۔ایونٹ میں شریک چھ ٹیموں میں شامل 90کھلاڑیوں کا انتخاب سلیم جعفر کی سربراہی میں قائم کردہ جونیئر سلیکشن کمیٹی نے کیا ہے۔چھ ٹیموں کو دوپولز میں ...
مزید پڑھیں »چوتھی قومی یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کل سے شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)؛ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام چوتھی قومی یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپیئن شپ (کل) پیر سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگی، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں روز وشور پر ہیں۔ چیمپیئن شپ ملک بھر سے 14 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »