انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا ۔ بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کےلیے 205 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 33ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور عبداللّٰہ شفیق نے عمدہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sport linkpk
کراچی ریجن وائٹس نے سرفراز احمد کی قیادت میں قائداعظم ٹرافی 24-2023 جیت لی۔
کراچی ریجن وائٹس نے قائداعظم ٹرافی جیت لی فائنل میں فیصل آباد ریجن کو 456 رنز سے شکست لاہور 27 اکتوبر، 2023:ء کراچی ریجن وائٹس نے سرفراز احمد کی قیادت میں قائداعظم ٹرافی 24-2023 جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے فائنل ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 رنز سے ہرادیا
پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 رنز سے ہرادیا گل فیروزہ 62 رنز کی عمدہ اننگز پر پلیئر آف دی میچ قرار پائیں پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔
آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کےافتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہو گیا ہے ۔ جبکہ فیصل آباد اور اسلام آباد کی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختیامی پذیر
انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختیامی پذیر ہو ں چیمپین شپ فجر باکسنگ اکیڈمی ہزارہ ٹاؤن میں ہوا اس چیمپین شپ میں پشین علی باکسنگ اکیڈمی۔ فجر باکسنگ اکیڈمی۔ چیمپین باکسنگ کلب۔ المسلم اکیڈمی۔ اور منصور باکسنگ کلب کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا چیمپین شپ کے مہمان خصوصی پاکستان پروفیشنل باکسنگ اسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کرکٹ : افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا
ایشین گیمز کرکٹ : افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا گلبدین نائب کے جارحانہ 26 رنز ناٹ آؤٹ ۔ فرید احمد کی تین وکٹیں ہانگزو ( چین ) 6 اکتوبر۔ ایشین گیمزکے کرکٹ مقابلوں میں افغانستان نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہراکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ ہفتے کے ...
مزید پڑھیں »چیرمین ذکا اشرف کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار
پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار۔ نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ پاکستانی ٹیم میدان میں اترے گی۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ۔ پوری قوم اس ٹیم کے ساتھ ہے۔ امید ہے کہ یہ ٹیم میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ دسمبر میں ہوگی، ملک بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی.
پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ رواں برس دسمبر میں ہوگی، ایونٹ کی رونمائی کردی گئی فاتح ٹیم کو پچاس لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔رنر اپ ٹیم بیس لاکھ روپے کی حقدار ہوگی ملک بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی ایونٹ کا انعقاد خوش آئند ہے، رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار اور صدر پی ٹی ...
مزید پڑھیں »ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کی انڈر 16 ٹیموں کی تشکیل کے لئے ٹرائلز 13 ستمبر کو ہونگے۔
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کی انڈر 16 ٹیموں کی تشکیل کے لئے ٹرائلز 13 ستمبر کو ہونگے۔ صدر زون دو، جمیل احمد۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی نے شہر کراچی کے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایک جامع ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کردیا ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; کمنٹری پینل کا اعلان ‘ چار پاکستانی کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ۔
ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا، پاکستان سے تعلق رکھنے والے چار کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے رمیز راجہ،وسیم اکرم،وقار یونس اور بازید خان کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ بھارت کے روی شاستری،گوتم گھمبیر،عرفان پٹھان،سنجے منجریکر ، دیب داسگپتا شامل ہیں۔ بنگلی دیش کے اطہر ...
مزید پڑھیں »