چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 27 جون بروز منگل دوپہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportlinkpk
اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; سائیکلنگ ایونٹ ‘ عثمان قمر اور زینب علی گولڈ میڈلز جیت لئے
پاکستان کے عثمان قمر اور زینب علی رضانے16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے عثمان قمر نے ٹائم ٹرائل کی 2 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں جبکہ زینب علی رضا نے 2 کلومیٹر کافاصلہ 6 منٹ 49.29 سیکنڈ میں مکمل کیا عثمان قمر اب تک ورلڈ گیمز ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ; باسکٹ بال ایونٹ میں پاکستان کو شکست
برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمزکے باسکٹ بال ایونٹ میں ویلس نے ایک دلچسپ اور سنسی خیزمقابلے کے بعد پاکستان کو19 کے مقابلے میں 20 پواننٹ سے شکست دیدی أخری کوارٹرختم ہونے سے 5 سیکنڈقبل تک پاکستان کو ایک پوانٹ کی برتری حاصل تھی أخری لمحے میں ہیلس کے کھلاڑی نے پوانٹ اسکورکرکے پاکستان کی فتح کوشکست میں بدل ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت میں ہونے والی ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے ماریشیس سے ویزے جاری کردئیے ۔
ماریشیس میں موجود بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردئیے، پاکستان فٹبال ٹیم دستیاب فلائیٹ سے بھارت روانہ ہوگی، پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ ہوگی۔ پاکستان فٹبال ٹیم نے دو مرتبہ بھارت جانے کے لئے ائیر ٹکٹ بکنگ کینسل کروائی تھی، پاکستان ٹیم ماریشس سے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ; پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال لیگ ; ٹرائلز اختتام پذیر
پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے ٹرائلز وومن کوئٹہ فٹبال گراؤنڈ کے بٹیمز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس فٹبال لیگ کے تحت ہونے والے ٹرائلز میں ضلع کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹرائلز کے تیسرے دن 50 وومن کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے ; وفاقی وزیر احسان مزاری
ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے۔ وفاقی وزیر احسان مزاری کا کہنا ہے کہ 20جون کو ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کے عہدے کی مدت 20جون کو ختم ہو جائے گی، اب توسیع نہیں ہو گی۔ مدت ...
مزید پڑھیں »ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔
ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ زون ون اور زون سا ت کی مسلسل دوسری کامیابی۔ ریجنل انڈر-19 انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں لا نڈھی جیم خانہ گراونڈ پر زون ایک نے زون 5 کو 5 و کٹو ...
مزید پڑھیں »گلوبل چیس لیگ کا 21 جون سے آغاز ، شیڈول جاری
گلوبل چیس لیگ کا 21 جون سے آغاز ، شیڈول جاری دبئی (خصوصی رپورٹ) گلوبل چیس لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جو 21 جون 2023 سے 2 جولائی 2023 تک دبئی اسپورٹس کونسل کے تعاون سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔ لیگ کے لئے اسکورنگ سسٹم کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ شطرنج ...
مزید پڑھیں »وزارت خارجہ اور داخلہ نے پاکستانی فٹبال ٹیم کو ہندوستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
وزارت خارجہ اور داخلہ نے پاکستانی فٹبال ٹیم کو ہندوستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ پاکستان فٹبال ٹیم کو وزارت داخلہ اور خارجہ نے بھارت جانے کی اجازت دے دیدی ہے، دونوں وزارتوں کی جانب سے پاکستان فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »چوتھا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔
چوتھا ون ڈے : زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ کریگ ارون ، جوئے لارڈ گمبی اور عمیر بن یوسف کی سنچریاں ہرارے، 23 مئی 2023: عمیر بن یوسف کی ایکروزہ کرکٹ میں پہلی سنچری رائیگاں گئی اور زمبابوے سلیکٹ نے کریگ ارون اور جوئے لارڈ گمبی کی سنچریوں کی بدولت پاکستان شاہینز کے خلاف ...
مزید پڑھیں »