گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان۔ ہمارے میدان ویران کیوں ہیں؟ میدانوں کو آباد کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، گورنر سندھ صحت مند معاشرا کی تشکیل اور جرائم کا خاتمہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف کرکے ہی ممکن ہے، گورنر سندھ گورنر گیمز کے ذریعے شہر قائد کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ ، 13 رکنی بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 13 رکنی بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ چیمپئن شپ 18 سے 22 اگست لاہورمیں ہوگی۔ ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی فائٹرز اور کوچز براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچے۔ بھارتی ٹیم کااستقبال پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندوں نے کیا اس کے ...
مزید پڑھیں »فرنچائز بیسڈ لیگ کے لئے ڈبلیو ایل ایف اور ڈبلیو بی سی موئے تھائی میں تاریخی معاہدہ
فرنچائز بیسڈ لیگ کے لئے ڈبلیو ایل ایف اور ڈبلیو بی سی موئے تھائی میں تاریخی معاہدہ دبئی (05جنوری 2024) ایکشن سے بھرپور کھیل موئے تھائی میں ایک بڑی تبدیلی کو تیار ہے کیونکہ پروموٹرز نے ورلڈ لیگ آف فائٹرز (ڈبلیو ایل ایف) کے آغاز کا اعلان کیا ہے جو ایک منفرد اسپورٹس اینمنٹ لیگ ہے جس کا مقصد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔
پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔ ورلڈ ایم ایم چیمپین شپ 7 سے 10 دسمبر 2023 کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی۔ پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان نے 56.7 کے جی اور شاہ زیب خان نے 83.9 نے پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ اپنے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ یونیورسٹی گیمز ; چین میڈل ٹیبل پر 24 گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست.
چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں بین الاقوامی یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن کے تحت جاری 31 ویں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں گزشتہ روز چین نے 12 سونے کے مزید تمغے جیت کر میڈل ٹیبل پر اپنی برتری برقرار رکھی ۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی کھلاڑیوں ایونٹ میں اب تک 24 طعلائی تمغے ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹینس جرمن اوپن ; ڈونا ویکک نے ماریہ سیکاری کو ہرادیا
برلن اوپن ٹینس چیمپئین شپ کے سیمی فائنل میں کروشئین کھلاڑی ڈونا ویکک نے چھٹی سیڈ ماریا ساکاری کو باہر کر کے ایک اور اپ سیٹ کر ڈالا اور برلن اوپن کے فائنل میں رسائی کر لی۔ فائمل میں وہ پیٹرا کویٹووا کا مقابلہ کریں گی۔ سیمی فائنل میں چین دوز پہلے تک غیر معروف 23 ویں سیڈ پلیئر ڈونا ...
مزید پڑھیں »فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد ہاکس ، سٹی ریپیرز، بلز اے ، ریپٹرز ریڈ کی کامیابیاں
فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد ہاکس ، سٹی ریپیرز، بلز اے ، ریپٹرز ریڈ کی کامیابیاں اسلام آباد (اعظم ڈار ) فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں اسلام آباد ہاکس ، سٹی ریپیرز، بلز اے ، ریپٹرز ریڈ کی ٹیموں نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے پری کوارٹر فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸی کر لیا ہے۔ فیڈرل باسکٹ ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز کے شیڈول میں تبدیلی کے باوجودابھی تک حتمی طور پر فیصلہ نہیں ہوسکا
نیشنل گیمز، اتھلیٹکس، فٹ بال، آرچری، سائیکلنگ کی متضاد ایسوسی ایشنز نے صورتحال مشکل بنا دی ہے گولڈ میڈل لانے کے دعویداروں کیلئے بڑا سوالیہ نشان، ضم اضلاع کے کھلاڑیوں کی طرف سے الگ دستہ بنانے کا بھی مطالبہ سامنے آگیا پشاور.. کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز کے شیڈول میں تبدیلی کے باوجودابھی تک حتمی طور پر فیصلہ نہیں ہوسکا ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان
ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ کا ایک اور احسن اقدام، 34ویں نیشنل گیمز میں بلوچستان کی طرف سے میڈلز اپنے نام کرنے والے کھلاڑیوں کیلٸے کیش انعامات دینے کا اعلان کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان دُرا بلوچ نے کہا ہے کہ کوٸٹہ میں نیشنل گیمز کے منعقد ہونے سے اپنے صوبے میں کھلاڑیوں کو اپنی ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی، فیس اضافہ، کیا ایک نگران سے کام نہیں چل سکتا .تحریر ; مسرت اللہ جان
پی ایس بی، فیس اضافہ، کیا ایک نگران سے کام نہیں چل سکتا مسرت اللہ جان پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے دعویدار وفاقی ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور نے کھیلوں کیلئے آنیوالے کھلاڑیوں سے وصولیاں تیز کرتے ہوئے سال 2023 کیلئے مختلف کھیلوں کی فیسوں میں اضافے کی تجاویز دی ہیں اورپروپوز فیسیں بھی ...
مزید پڑھیں »