چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی، سیریز بھی جیت لی، کریگ ارون اور مبصر خان کی سنچریاں ۔ ہرارے، 27 مئی 2023: زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز چار دو سے جیت لی۔ ہفتے کے روز ہرارے میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، نشرا سندھو کی عمدہ بولنگ کراچی، 27 مئی 2023: ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کےتیسرے میچ میں چیلنجرز کو8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی دوسری کامیابی ہے اس نے پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; کراٹےمرد و خواتین کے مختلف کیٹگریز کے فائنل مقابلوں میں آرمی کی جیت
نیشنل گیمز کے سلسلے میں کراٹے مرد و خواتین کے مختلف کیٹگریز کے فائنل مقابلوں میں آرمی اور واپڈ 9 ٗ9گولڈ جبکہ بلوچستان نے ایک گولڈ جیت کر میدان مار لیا تفصیلا ت کے مطابق 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں کراٹے مرد و خواتین ایونٹ کے مختلف کیٹگریز کے قائنل گزشتہ روز ہوئے جس میں مردوں کے فانئل مقابلے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز باسکٹ بال مردوں کے ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
کوئٹہ۔۔34ویں نیشنل گیمز باسکٹ بال مردوں کے ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا واپڈ سلور میڈل کے ساتھ دوسرے جبکہ ائیر فورس نے برونز میڈل حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں پی ایس بی ہال میں باسکٹ بال ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم بغیر پریکٹس اور گراﺅنڈ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی کوئٹہ..چونتیسویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں ہفتے کے روز کھیلے گئے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی مرد وں کی آرچری ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا. اور سیمی فائنل تک پہنچ گئی ٹیم ایونٹس کے مقابلوں میں خیبر پختونخواہ کی آرچری ...
مزید پڑھیں »محمد بلال کے انتقال پر خیبر پختونخواہ بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی طرف سے اظہار تعزیت
سنوکر کھلاڑی محمد بلال کے انتقال پر خیبر پختونخواہ بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی طرف سے اظہار تعزیت پشاور… خیبر پختونخواہ بلیئر اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد فیصل نے محمد بلال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اسے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے ، سنوکر سے وابستہ محمدبلال دل کے دورے ...
مزید پڑھیں »بلاسٹ میں ڈیبیو میچ میں شاداب خان زخمی
انگلینڈ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاداب خان اپنے ڈیبیو میچ میں سسیکس کی جانب سے کھیلتے ہوئے زخمی ہو گئے۔ سمرسیٹ کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں ٹام کوہلر کیڈمور کا اونچا کیچ پکڑنے کی کوشش میں پاکستانی کرکٹر کی ساتھی فیلڈر ناتھن میک اینڈریو کے ساتھ شدید ٹکر ہو گئی۔ کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »اماراتی کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی پیشکش کردی
دبئی(آئی این پی)مارات کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایشیا کپ یو اے ای میں کرانے کی پیشکش کردی ،امارات بورڈ حکام نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران امارات بورڈ نے جےشاہ کو ایشیا کپ کرانے کی پیشکش کی، ذرائع کے مطابق اماراتی بورڈ حکام نے مقف اپنایا کے بھارت ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کی عالمی تنظیم (فیکا) پاکستانی کرکٹرز کی سپورٹ کیلئے تیار۔
دنیا بھر کے کھلاڑیوں کی عالمی تنظیم (فیکا) پاکستانی کرکٹرز کی سپورٹ کیلئے تیار۔ پاکستان میں کرکٹرز کی کوئی تنظیم موجود نہیں ،کئی بار اس حوالے سے کوشش کی گئی مگر کامیابی نہ مل کی نہ ہی کوئی فائدہ حاصل ہوسکا۔فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا ) نے بھی پاکستانی کھلاڑیوں کو اس حوالے سے مکمل تعاون کا ...
مزید پڑھیں »شینواری کرکٹ اکیڈمی نے عاجز کرکٹ اکیڈمی کو سریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی
پشاور(غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر) باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں شینواری کرکٹ اکیڈمی نے عاجز کرکٹ اکیڈمی کو سریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی محمد عباس کی شاندار باؤلنگ 16رنز کے عوض 2وکٹیں جبکہ شعیب نے شاندار 97رنز بنائے مین اف دی میچ طلحہ قرار باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری تین میچز کے سیریز میں شینواری کرکٹ ...
مزید پڑھیں »